Step into a classroom of the future with Growup Series!
Interactive books and smart learning tools help children build skills with confidence — where strong foundations begin.
Rehman Education Service - reg
In ALREHMAN EDUCATIONAL SERVICE Chicha Watni,core responsibilty and philosphy behind education is high standard and morality.
For political and economical success of any nation it is necessary to make social changes in society. The most important factor for the change in society is importance of Education. But education doesnt bring any awareness unless and until its gained with idealogy and wisdom.Through philosphical and idealogical approch of eductaion one can make national and international policies under national p
17/11/2025
Rehman Grow Up Series — a complete ECCE-based learning journey for young minds. Build confidence, manners, and skills through joyful, play-based learning.
16/11/2025
Transform your classroom experience with the Little Champs Series Starter, Mover & Flyer books—complete with daily lesson plans, interactive activities, and stunning AI-powered visuals designed to spark curiosity and joy.
16/11/2025
*Rehman GroW Up Series*
گرو اپ سیریز کا طریقہ تعلیم ابتدائی چائلڈ کیئر اینڈ ایجوکیشن کے عین مطابق تیار کیا گیا ہے ۔
کھیل ہی کھیل میں روز مرا استعمال ہونے والی باتیں ، الفاظ کے ساتھ اچھی بات سیکھا نا ، آداب سیکھانا ، بچوں کی ذہنی نشوونما اور صلاحیتیں بڑھانے
کی کوشش کی گئی ہے ۔
نصاب میں شامل ہیں
→ English expressions
→ اُردو شہنائی
→ Maths on the go
*Our Academic Features*
→Blend of Montessori, ECCE
→ the development of STEAM and Holistic skills
→ Good Manner's with each Alphabet's
→Conceptual questions with each alphabet
→E-Support Available (Video Lectures,) worksheets, LED Projection)
→ Summer Task
پورے پاکستان میں سکولوں کے لیے دستیاب ہے۔
اپنے اسکول اور شہر کا نام 0321 7026490 پر واٹس ایپ کریں۔
Available for schools all over the Pakistan
WhatsApp your school name and city on 0321 7026490
16/11/2025
رحمن ایجوکیشن سروس (رجسڑڈ) ایسا ادرہ ہے جو عرصہ دراز سے تعلیمی میدان میں خدمات سرانجام دے رہاہے۔ اور بچوں کو ایسا معیار تعلیمی سلیبس مہا کر رہا ہے جو ان کو جدید دور کے تقاضوں سے عہدہ بر آنے کے قابل بنا سکے۔
اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے مبین سیریز نے ابتدائی درجےکے لیےانتہائی شاندار کتب تشکیل دی ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ بچہ جوں جوں شعوری منازل طے کرتا ہے اسی طرح وہ نئی نئی چیزیں سیکھتا ہے۔ بچے کے دیکھنے، بولنے اور سیکھنے میں اس کا ماحول، والدین اور اس کے بہن بھائی شامل ہوتے ہیں ۔ بچہ جو کچھ دیکھتا ہے اور سنتا ہے وہی ادا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ کوشش یہ ہونی چاہیے کہ بچوں کو ابتدائی چیزیں بار بار اور اچھے تلفظ سے کہلوائی جائیں۔ بچوں کو مختلف قسم کی سر گرمیاں کروائی جا ئیں تا کہ بچے اکٹاہٹ کے بغیر سیکھ سکیں۔ اس عمر میں بچے دلکش رنگوں اور تصاویر کو بھی پسند کرتے ہیں لہذا ان سے مختلف چھوٹی چھوٹی چیزوں میں کلر کروانے کے ساتھ ساتھ انہیں ان چیزوں سے روشناس بھی کروانا چاہیے۔ اس کتاب میں بچے کی ابتدائی ضروریات کو مدنظر رکھ کرحروف تہجی معہ تصاویر اور سر گرمیاں شامل کئے گئے ہیں۔ نظمیں اور جنرل نالج کے لیے سوالات بھی شامل کئے گئے ہیں۔ بچے کی تعلیم و تربیت کے لئے ہر صفحے پر گوشہ ادب دیا گیا ۔
اس کے ساتھ ساتھ ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ ہر صفحے پر اساتذہ کے لیے ہدایات بھی دی گئی ہیں۔ جن کی روشنی میں بچوں کو بہتر طو ر پر سکھانے میں مدد ملے گی۔ انشاء اللہ
اللہ ہمارا مددگارہو۔ آمین
خیر اندیش
دی پبلشرز
رحمن ایجوکیشن سروس رجسڑڈ
0321-7026490
New Series
The GROW UP Series from Rehman Education Service provides a solution for enhancing early childhood education! Experience the latest technologies that inspire and engage young minds.
Features
Blend of Montessori, ECCE
The development of STEAM and holistic skills.
E-Support Available (Video Lectures, Resource Material)
14/05/2024
موسم گرما کی تعطیلات بالکل قریب ہیں، کچھ سیکھنے سے بھری سرگرمیاں (موسم گرما کے ہوم ورک رجسٹر) کا منصوبہ چھوٹے بچوں کے لیے بنایا گیا ہے۔
رجسٹر میں بچوں کو کھیل ہی کھیل میں آسان طریقے سے لکھنا،پڑھنا،بولنا اور سننا سکھایاگیا ہے تاکہ نئے سیکھنے والے بچے اکٹاہت کا شکار نہ ہو۔
رحمن ایجوکیشن سروس لاہور
0321 7026490
11/05/2024
موسم گرما کی تعطیلات بالکل قریب ہیں، کچھ سیکھنے سے بھری سرگرمیاں (موسم گرما کے ہوم ورک رجسٹر) کا منصوبہ چھوٹے بچوں کے لیے بنایا گیا ہے۔
رجسٹر میں بچوں کو کھیل ہی کھیل میں آسان طریقے سے لکھنا،پڑھنا،بولنا اور سننا سکھایاگیا ہے تاکہ نئے سیکھنے والے بچے اکٹاہت کا شکار نہ ہو۔
رحمن ایجوکیشن سروس لاہور
0321 7026490
10/04/2024
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ عید مبارک! دعا ہے کہ یہ عید ہمارے لیے خوشیاں، امن اور خوشحالی لائے اور ہماری تمام دعائیں قبول ہوں۔ اس خاص دن پر، ٱللَّٰه کی رحمتیں ہمارے خاندانوں کے ساتھ ہوں۔ ٱللَّٰه تعالٰی ہمارے دلوں کو محبت، قناعت اور شکرگزاری سے بھر دیں۔ آمیـــــــن ثـــُم آمیـــــــن
27/01/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore