09/04/2024
People who join to Maths Online Class contact me at 0092-300-9432166 (Whatsapp only)
Our Vision
“To reach the less reached which deserve for their education.”
09/04/2024
People who join to Maths Online Class contact me at 0092-300-9432166 (Whatsapp only)
20/05/2023
Dear Friends, We NIE is transforming lives from 2003. We are offering our services through different projects. You can reach to us through following links.
HOPE Community Development https://hcdpk.org/
National Institute of Education page https://web.facebook.com/profile.php?id=100054369287410
EROS Grammar School (EGS) A free Education Center for orphans https://web.facebook.com/profile.php?id=100076568970434
EROS Orphanage https://hcdpk.org/
National Institute of Education YouTube Channel https://www.youtube.com/channel/UCnAFsFip4qBaC587MijHG3g
Shafiq Rehmat Instagram link https://www.instagram.com/rehmatshafiq/
29/04/2023
تعلیم کیوں ضروری ہے؟ یہ بات مجھے بچپن سے ہی سکھا دی گئی تھی۔ میرے والد محترم انکا کا مسیحی قوم کی تعلیمی ترقی میں بڑا حصہ رہا ہے۔ وہ ایک گورنمنٹ ٹیچر تھے۔ اور وہ ہمیں سکھایا کرتے تھے کہ تعلیم وہ سرمایاکاری ہے جس کا منافع آپ کو ساری زندگی ملتا رہتا ہے۔ اور آپ کے بعد آپ کی اولاد کو۔ اور اس میں کوئی شک نہیں یہ اتنی ہی منافع بخش سرمایا کاری ہے۔ میراماننا ہے کہ معزز زندگی گذارنے کے لیے روٹی کپڑا اور مکان کے علاوہ بھی کسی چیز کی اشدضرورت ہوتی ہےاور وہ چیز ہے تعلیم ۔ آپ کے پاس دھن ہے۔ پیسا ہےتو آپ اس پیسے کو اپنی مدد سے سونے میں بدل سکتے ہیں۔ پیسا ہو یا سونا دونوں کے گم ہونے یا کھونے کا خطرہ بنا رہتا ہے۔ لیکن اگر آپ اسی دھن کو علم میں بدل دیتے ہو تو اس کے گم ہونے یا کھو جانے کا کوئی خطرہ نہیں۔ اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ایجوکشن 2004ئ سے یہی قیمتی خزانہ اپنی قوم کو بانٹ رہا ہے۔ وہ خزانہ جو نہ تو کبھی کم ہو گا۔ نہ اسے زنگ لگنے کا اور نہ ہی چور اسے چرا لے جائے گا۔
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کی بنیاد 2004ئ میں رکھی گئی۔ اس کی آبیاری کے ابتدائی سال بہت کٹھن تھے مگر ارادہ مضبوط تھا۔ خدا کا ساتھ تھا۔ اور قوم کے لیے احساس جو کبھی تھکنے نہیں دیتا تھا۔ اور جس نے آج تک کبھی تھکنے نہیں دیا۔ اور خدا نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کو اپنے کمال عروج کو پہنچایا۔ بہت سارے درخشان ستارے مسیحی قوم کے فلک پر چمک رہے ہیں جو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ایجو کیشن کی ہی مرہون منت ہیں۔ ہمارا نظریہ ہمیشہ سے ہی بڑا واضح رہا ہے۔ ہم ہمیشہ ایسے سٹوڈنٹس کی تلاش میں رہتے ہیں جو پڑھنا تو چاہتے ہیں لیکن وہ پڑھ نہیں پا رہے۔ جو خواب تو دیکھتے ہیں مگر اس کو شرمندہ تعبیر کرنے کی سکت نہیں رکھتے ۔ ہم نے ایسے ہی لوگوں کو ترقی کی راہوں پر گامزن کیا ہے۔ مگر خدا گواہ ہے۔ اپنی اس خدمت کے بیس سالوں میں خدا کی مرضی کو اول درجہ دیا ہے۔ ہم نے اپنی قوم کے بچوں کو پروان چڑھانے میں ہمیشہ ایک نئے انداز اور اپنے معیار کو کبھی فراموش نہیں کیا۔ زمانہ ہمیشہ سے ہی تعلیم و تربیت کی بات کرتا رہا ہے۔ مگر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ایجو کیشن نے ہمیشہ تربیت کو اول رکھاہے۔ پہلے تربیت کی ہے اور اس کے بعد تعلیم دی ہے۔ مطلب تربیت و تعلیم ور یہی وجہ ہے کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ایجو کیشن سے نکلنے والا ہر طالب علم اپنے اندر قوم کے لیے کچھ کرنے کا جذبہ رکھتا ہے۔ معاشرے میں لوگ انکو اچھے لفظوں میں یاد کرتے ہیں۔
علاوہ ازیں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ایجو کیشن کا ایک منفرد انداز رہا ہے کہ یہ یتیموں اور مستحق لوگوں کے لیے اپنے خدمات بغیر کسی معاوضے کے فراہم کرتا رہا ہے۔ اور جن لوگو ں کی زندگیوں میں نیشنل انسٹیٹیوٹ ایجو کیشن نے بڑی خاموشی سے یہ بیج بویا کہ جس کے بارے میں اس بیٹے / بیٹی اور میرے علاوہ کوئی اور اس بارے میں جانتا ہوں ۔ اور خدا نے ہمیں کبھی بھی اس بات کا احساس نہیں ہونے دیا ہماری ضروریات ہمیشہ بطور احسن پوری ہوئی ہیں۔ میں ذاتی طور پر ایسے لوگوں کے لیے ہمیشہ ہروقت تیار رہتا ہوں ۔ تاکہ خدا نے جو کام میرے سپرد کیا ہے میں بڑی ایمانداری سے اگلی نسل کے سپرد کر سکوں ۔ مجھے ضرورے ہے ایسے دوستوں کی بھی جو غائبانہ طور پر نئی نسل کی تعلیمی ترقی کے لیے کچھ کرنے کا بوجھ رکھتے ہیں۔ وہ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ میں منتظر ہوں ایک ایسے شفیق کا جو آنے والے وقت میں اس کار خیر کی ذمہ داری اہنے کندھوں پر اٹھانے کے لیے تیار ہو۔ جس کے لیں میں اکثر کہتا ہوں۔
اِسی اُمید پر کر رہا ہوں ستارے کاشت
اک بھی اُگا تو حسرتیں مٹا دے گا
25/04/2023
National Institute of Education offering opportunity for young students in Lahore for Admission Open. Chose us to Transform your life.
06/12/2021
Dear Old Students & Friend. Don't forget old is gold. NIE cares you and miss you. Wish you a very happy Christmas Season.
06/12/2021
All old students, do not forget old is gold. NIE cares you and miss you. Wish you a very happy Christmas Season.
19/08/2020
Attention please....