05/06/2025
یومِ عرفہ ❤
یاﷲ تو اس دن دعاؤں کو رد نہیں کرتا بیشک، یاﷲ جتنے شادی شدی لوگ بے اولاد انہیں عافیت کیساتھ نیک اولاد نصیب فرما۔۔
یاﷲ جنکے Miscarriage ہوگئے یا جنکی اولاد پیدا ہوتے ہی انتقال کرگئی ان سب کو صبر عطا فرما اور صبر پر بہترین اجر عطا فرما،، بیشک تیرے خزانوں میں نہ کبھی کمی آئ ہے نہ کبھی آئیگی ان سب کو جڑواں اولاد سے نواز دے با خیر و عافیت 🙏
آمین آمین یارب العالمین آمین بجاہ النبی الامین ﷺ ❤