Kcite-Medite

Kcite-Medite This Page is All About Kinnaird's Media Department :) All the Golden Memories and Upcoming Fun will be Here. STAY TUNED.!!

Do follow if you have an interest in Poetry. Kcite medite was our project way back in kinnaird college. I hope you can s...
23/03/2023

Do follow if you have an interest in Poetry. Kcite medite was our project way back in kinnaird college. I hope you can show me support as followers of this page

چائے بارے جب بھی سوچا، اچھا سوچایہ بھی کسی کا برا نہیں سوچتی کبھیاس کی پکاوٹ کا حسن و سلیقہکسی کسی کا نصیب ہے اور ایسا ک...
30/09/2021

چائے بارے جب بھی سوچا، اچھا سوچا
یہ بھی کسی کا برا نہیں سوچتی کبھی
اس کی پکاوٹ کا حسن و سلیقہ
کسی کسی کا نصیب ہے اور
ایسا کپ، چائے، ماحول ۔۔۔ میرا ☕😋

13/05/2021

میٹھی عید مبارک🍯🍫😋

اللہ کی قدرت:کچھ عرصہ پہلے انسانی اموات کے حوالہ سے یہ پانچ ممالک سر فہرست تھے:1- شام   2-عراق   3-یمن  4-افغانستان   5-...
21/04/2021

اللہ کی قدرت:
کچھ عرصہ پہلے انسانی اموات کے حوالہ سے یہ پانچ ممالک سر فہرست تھے:
1- شام
2-عراق
3-یمن
4-افغانستان
5-لیبیا

آج کی ترتیب یہ ہے:

1-امریک
2-اٹلی
3-سپین
4-فرانس.
5-برطانیہ

وَتِلْكَ الْاَيَّامُ نُدَاوِلُھَا بَيْنَ النَّاسِ (آل عمران: 140)
اور یہ ایام ہیں جن کو ہم لوگوں کے درمیان پھیرتے رہتے ہیں۔
Post Credit: Advoice

14/04/2021

اہل ایمان کو رمضان مبارک💖💝

کمال یہ ہے خزاں کی رُت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے ہوا کی زد پہ دِیا جلانا، جلا کے رکھنا، کمال یہ ہے ذرا سی ل...
14/03/2021

کمال یہ ہے
خزاں کی رُت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دِیا جلانا، جلا کے رکھنا، کمال یہ ہے
ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دکھ بچھڑنے کا بھول جائے
اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا، کمال یہ ہے
خیال اپنا، مزاج اپنا، پسند اپنی، کمال کیا ہے؟
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
کسی کی رہ سے خدا کی خاطر اٹھا کے کانٹے، ہٹا کے پتھر
پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا، کمال یہ ہے
وہ جس کو دیکھے تو دُکھ کا لشکر بھی لڑکھڑائے، شکست کھائے
لبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا، کمال یہ ہے
(مبارک صدیقی)
Post Credit: Advoice

08/02/2021

"When you say yes to others, make sure you are not saying no to yourself." - Paulo Coelho

کمیلا حیرث سمیت 13 لاکھ سے ذیادہ بھارتی امریکہ کے شہری ہیں جبکہ دس 10 لاکھ پاکستانی بھی امریکہ میں رہائش پذیر ہیں۔ اتنی ...
21/01/2021

کمیلا حیرث سمیت 13 لاکھ سے ذیادہ بھارتی امریکہ کے شہری ہیں جبکہ دس 10 لاکھ پاکستانی بھی امریکہ میں رہائش پذیر ہیں۔ اتنی بڑی بائیڈن انتظامیہ میں کوئی پاکستانی شامل نہیں. کیوں؟
نومنتخب صدر کی قریباً مکمل حمایت کے باوجود پاکستانی تارکینِ وطن اپنے موجودہ امریکہ کی مقامی سیاست میں صفر ہیں۔
حیرت ہے کہ ہمارے پاکستانیوں کا میدانِ عمل اب تک صرف روزگار اور بہتر طرزِ زندگی ہی کیوں ہے؟ کیا کوئی امریکی پاکستانی دوست رہنمائی کر سکتا ہے؟

08/01/2021

Comfee brings comfort with style.💖💤💥
Follow Instagram
https://www.facebook.com/comfee.pk/

High-quality, incredibly comfee products that would boost your productivity levels and also provide a bit of solace

Address

93 Jail Road, G. O. R./I, Punjab
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kcite-Medite posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category