سرکار اسلامیہ ہائی سکول کی میڈیم اور سرکار صاحب مرحوم کی اہلیہ کا قضائے الہٰی سے انتقال ہو گیا۔
تمام طالب علم مغفرت کی دعا کریں۔
Sarkar Islamia High School
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sarkar Islamia High School, School, 4-C-3-B-II TOWN SHIP, Lahore.
05/10/2021
Thank You Teachers
فرمانِ مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ۔
٫٫انما بعثت معلما،،
بے شک مجھے استاد بنا کر بھیجا گیا ہے ۔
5۔اکتوبر یومِ استاد ۔
میرے تمام اساتذہ کرام انہیں میرا سلام اور دل کی گہرائیوں سے ان کے لیے سلامتی کی دعائیں ۔
فرمانِ مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ۔
٫٫انما بعثت معلما،،
بے شک مجھے استاد بنا کر بھیجا گیا ہے ۔
5۔اکتوبر یومِ استاد ۔
میرے تمام اساتذہ کرام جو حیات ہیں انہیں میرا سلام اور دل کی گہرائیوں سے ان کے لیے سلامتی کی دعائیں ۔
جو اساتذہ کرام اس دارفانی سے رخصت ہو چکے اللہ رب العزت انہیں اپنی قبروں میں سکون عطا فرمائے اور یوم حشر ان کی کامل مغفرت فرمائے ۔
آمین ۔
خلوصِ دل سے استادِ ذی وقار کو سلام ۔
Happy Teachers Day
Happy Teachers
Day
20/10/2017
Today on 2nd Feb ..... its Sir Ismail Birthday....... Happy Birthday Sir...... Stay Blessed
09/11/2016
9th November....... Iqbal Day
05/10/2016
Thank You So Much to all My Teachers
05/10/2016
Happy Teachers Day
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore