GGES Peoples Park Islam Pura Ex-MCL Lahore
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GGES Peoples Park Islam Pura Ex-MCL Lahore, School, GGES Peoples Park Islam Pura Ex-MCL Lahore, Lahore.
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول پیپلز پارک اسلام پورہ لاہور میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا-
تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ ونگ,لاہور ڈاکٹر نازیہ کرامت صاحبہ بطور مہمان خصوصی موجود تھی اس کے علاوہ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر میڈم اسماء شاہد صاحبہ مرکز ساندہ،والدین اور علاقے کے دیگر پرائمری سکولز کے سربراہان نے بھی شرکت کی-
نمایاں پوزیشن لینے والے طلبہ و طالبات کو کسٹمائزڈ شیلڈز میڈلز اور دیگر انعامات دیے گئے تمام کلاسز کے طلبہ نے کئی کلچرل، نیشنل,موٹیویشنل اور ایجوکیشنل پرفارمنسز کا مظاہرہ کیا جس نے تقریب کو چار چاند لگا دیے -
ڈاکٹر نازیہ کرامت صاحبہ نے طلبہ،اساتذہ،اور درجہ چہارم میں اسناد اور شیلڈز آف آنر تقسیم کی اور تمام تر کلاسز کو بھرپور سراہا -
سرکاری سکولوں کے بارے میں غلط تاثر ختم کرنے کے لیے یہ بات کافی ہے کہ ادارہ ھذا میں تقریبا تمام اساتذہ کے اپنے بچے اسی سکول میں زیر تعلیم ہیں سرکاری سکول معیاری سکول کے آئینہ دار یہ تقریب اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ سرکاری سکول معیاری سکول ہیں۔
سکول دوست DTE Punjab DSD Rana Sikandar Hayat
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول پیپلز پارک اسلام پورہ لاہور میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ہیڈ مسٹریس میڈم سمیرا جبین کی سر پرستی میں کیا گیا-
تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ ونگ,لاہور ڈاکٹر نازیہ کرامت صاحبہ بطور مہمان خصوصی موجود تھی اس کے علاوہ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر میڈم اسماء شاہد صاحبہ مرکز ساندہ،والدین اور علاقے کے دیگر پرائمری سکولز کے سربراہان نے بھی شرکت کی-
نمایاں پوزیشن لینے والے طلبہ و طالبات کو کسٹمائزڈ شیلڈز میڈلز اور دیگر انعامات دیے گئے تمام کلاسز کے طلبہ نے کئی کلچرل، نیشنل,موٹیویشنل اور ایجوکیشنل پرفارمنسز کا مظاہرہ کیا جس نے تقریب کو چار چاند لگا دیے -
ڈاکٹر نازیہ کرامت صاحبہ نے طلبہ،اساتذہ،اور درجہ چہارم میں اسناد اور شیلڈز آف آنر تقسیم کی اور تمام تر کلاسز کو بھرپور سراہا -
سرکاری سکولوں کے بارے میں غلط تاثر ختم کرنے کے لیے یہ بات کافی ہے کہ ادارہ ھذا میں تقریبا تمام اساتذہ کے اپنے بچے اسی سکول میں زیر تعلیم ہیں سرکاری سکول معیاری سکول کے آئینہ دار یہ تقریب اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ سرکاری سکول معیاری سکول ہیں۔
سکول دوست Rana Sikandar Hayat DTE Punjab DSD
14/11/2023
Find the Alphabets 🔤
14/11/2023
Find the correct number 🔢
07/11/2023
Pink Color Day 🩷🩷
07/11/2023
Learning through FLASH CARDS 🍎 🍌 🍇
07/11/2023
Shoe Tying Activities in ECE 👟 👟
07/11/2023
Yellow Day ECE 💛🟡
07/11/2023
Library time of ECE 📚📖
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
4200