Learn to lead online institute

Learn to lead online institute Together, let's embark on a path of knowledge, enlightenment, and leadership through education.

25/07/2025
02/07/2024

لَقَدْ جِئْنَٰكُم بِٱلْحَقِّ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَكُمْ لِلْحَقِّ كَٰرِهُونَ
﴿الزُّخۡرُفِ؜ ٧٨﴾

Indeed We have brought the Truth to you, but most of you detest the Truth.
{An interpretation of "Az-Zukhruf: Ornaments of gold", Sura 43 Aya 78}

24/03/2024

🌹السَلامُ عَلَيْكُم 💝 ان دعاؤں کو یاد کریں
اور کثرت سے مانگا کریں

🌹اَللّٰھُمَّ فَقِّھْنِیْ فِی الدِّیْن

🌹اے ﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطافرما💝
🌹اَللّٰھُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا یَّسِیْرًا💝
🌹اے ﷲ! میرے حساب کو آسان فرما دے💝
🌹یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّت قلبیْ عَلٰی دِیْنِک💝
🌹اے دِلوں کو پھیرنے والے💝
🌹میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ💝
🌹یَامُصرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قَلْبِیْ عَلٰی طَاعَتِکَ💝
🌹اے دِلوں کو پھیرنے والے💝
🌹میرے دل کو اپنی اطاعت پر پھیر دے💝
🌹اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذُّنِیْ مِنْ شَرٍ نَفْسِیْ💝
🌹اے ﷲ میرے دل میں ہدایت ڈال دے💝
🌹اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا💝 🌹اَللّٰھُمَّ اَعِنِیْ عَلٰی غَمَرَاتِ
🌹 الْمَوْتِ وَسَکَرَاتِ الْمَوْت💝
🌹اے ﷲ! موت کی سختیوں اور اُس سے
طاری ہونے والی بے ہوشیوں میں میری مدد فرما
🌹اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُو کَرِْیم تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی
🌹اے ﷲ! تو معاف کرنے والا، کرم کرنے والا ہے اور معاف کرنے کو پسند کرتا ہے سو میرے گناہ معاف کر دے🌹اَللّٰھُمَّ اِنِیْ اَسْئَلُکَ الْھُدٰی وَالتُّقٰی وَالعَفَافَ وَالْغِنٰی💝
🌹اے ﷲ! بے شک میں تجھ سے ہدایت، پرہیزگاری ،عفت اور (لوگوں سے) بے پرواہی مانگتا ہوں💝
🌹اَللّٰھُمَّ اِنِیْ اَسْئَلُکَ عِلْمًا نَّافِعًا وَّ رِزْقًا طَیِبًا وَ عَمَلًا مُتَقَبَّلًا💝
🌹اے ﷲ! میں تجھ سے نفع دینے والے علم اور پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتا ہوں💝
🌹اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ اَوْسَعَ رِزْقِکَ عَلَیَّ عِنْدَ کِبَرٍ سِنِیْ وَانْقِطَاعِ عُمُرِیْ💝
🌹اے ﷲ! مجھ پر میرے بڑھاپے اور میری عمر کے ختم ہونے تک اپنا رزق کشادہ رکھنا💝
🌹اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاک💝
🌹اے ﷲ! میری کفایت کر اپنے حلال کردہ کے ساتھ، اپنے حرام کردہ سے (بچاکر) میری کفایت کر اور مجھے اپنے فضل سے اپنے سوا ہر کسی سے بے پرواہ کردے💝
🌹اَللّٰھُمَّ انْفَعْنِی بِمَا عَلَّمْتَنِیْ
وَعَلِّمْنِیْ مَا یَنْفَعُنِیْ وَزِدْنِی عِلْمًا💝
💝وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلَی کُلِّ حَالٍ💝
🌹اے ﷲ! جو تو نے مجھے سکھایا ہے اس کے ساتھ مجھے نفع دے اور مجھے سکھا جو مجھے نفع دے اور میرے علم میں اضافہ کر💝

12/03/2024

       ̇slam
23/02/2024

̇slam

02/02/2024

سيدنا أنس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ عليہ وسلم نے فرمایا : جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ (صحيح الجامع : ١٢٠٩) اللهم صل وسلم علی نبینا محمد 🤍

Address

Multan Road
Lahore
05499

Telephone

+923370452151

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn to lead online institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Learn to lead online institute:

Shortcuts

Share