Idara Maarif e Islami

Idara Maarif e Islami

Share

The Institute Idara Marif-E-Islami Is A Scholarly And Research Institute Founded By Maulana Moududi.

14/05/2026

تعارفی تقریب/دعوت عام
منظوم سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر کتاب
گیسوئے پرنم
آج ان شاءاللہ 14مئی 2026 بعد نماز عصر
ایوان شوری مرکزی دفاتر
جماعت اسلامی پاکستان منصورہ لاہور

28/04/2026

نبی کریم ﷺ کی زندگی ہمیں ہر حال میں صبر، شکر اور اللہ پر بھروسہ کرنا سکھاتی ہے۔ جب آپ ﷺ کے پیارے بیٹے حضرت ابراہیمؑ کا انتقال ہوا تو آپ ﷺ نے فرمایا:

"آنکھیں آنسو بہاتی ہیں اور دل غمگین ہے، مگر ہم وہی کہتے ہیں جو اللہ کو پسند ہو۔ اے ابراہیم! ہم تیری جدائی میں افسردہ ہیں۔"

یہ ویڈیو اسی درد بھرے واقعے کو بیان کرتی ہے جو ہمیں صبر، رضا اور اللہ کی تقدیر پر ایمان کا درس دیتی ہے۔

📌 Topics Covered:

نبی ﷺ کی اپنے بیٹے سے محبت
ابراہیمؑ کی وفات کا واقعہ
صبر اور رضا کی تعلیم
غم کے وقت اسلامی رویہ

❤️ اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ مزید ایمان افروز بیانات آپ تک پہنچ سکیں

Photos from Idara Maarif e Islami 's post 23/04/2026

برادرم حافظ اعجاز الحق صاحب منتظم اعلی جمعیت طلبہ عربیہ اور برادرم واجد اقبال صاحب امین عام جمعیت طلبہ عربیہ
اور برادرم مفتی ڈاکٹر شمشیر علی شاہد
ادارہ معارف اسلامی لاہور تشریف لائے
ڈائریکٹر ادارہ معارف اسلامی لاہور ڈاکٹر حافظ ساجد انور صاحب سے ملاقات
مختلف پروگرامات کے حوالے سے مشاورت ہوئی

18/04/2026
28/02/2026

11 رمضان المبارک اوقات کار

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Mansoorah Multan Road
Lahore
54790

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 00:30
Saturday 09:00 - 16:00