20/07/2026
*_Spain Current FIFA WC2026 Winner | Complete Lecture | World Map | Free Lecture Series |
Spain Complete Map PPSC, FPSC, PMS, CSS https://whatsapp.com/channel/0029Va8Z3S64IBhBaf7pH51u👆👆👆👆👆Follow ...
Get the latest Government Job Updates, PPSC, FPSC, NTS, CTS, Punjab Police, Pakistan Army, FIA, ANF,
20/07/2026
*_Spain Current FIFA WC2026 Winner | Complete Lecture | World Map | Free Lecture Series |
Spain Complete Map PPSC, FPSC, PMS, CSS https://whatsapp.com/channel/0029Va8Z3S64IBhBaf7pH51u👆👆👆👆👆Follow ...
20/07/2026
`🔰 *Different Post's, Last Dates Reminder for Apply*
_____________________________
*1)Jobs at Govt Post Graduate Colg*
25.07.2026
For More details Click
👇🏻👇🏻👇🏻
https://pacegkacademy.com/JobsDetail/825
*2) Jobs At Shuhada E APS University of Technology*
31.07.2026
For More details Click
👇🏻👇🏻👇🏻
https://pacegkacademy.com/JobsDetail/824
*3) Jobs at AFP Facilities*
26.07.2026
For More details Click
👇🏻👇🏻👇🏻
https://pacegkacademy.com/JobsDetail/823
*4) Jobs at Cantonment General Hospital*
25.07.2026
For More details Click
👇🏻👇🏻👇🏻
https://pacegkacademy.com/JobsDetail/822
*5) Jobs at Livestock and Animal Husbandry*
26.07.2026
For More details Click
👇🏻👇🏻👇🏻
https://pacegkacademy.com/JobsDetail/821
*06) Jobs at Mehran University of Engineering*
20.07.2026
For More details Click
👇🏻👇🏻👇🏻
https://pacegkacademy.com/JobsDetail/781
*7)Jobs at Pak Railway*
19.07.2026
For More details Click
👇🏻👇🏻👇🏻
https://pacegkacademy.com/JobsDetail/814
*8) Job at Health And Population Dept*
20.07.2026
For More details Click
👇🏻👇🏻👇🏻
https://pacegkacademy.com/JobsDetail/813
*9) Jobs at PAA*
19.07.2026
For More details Click
👇🏻👇🏻👇🏻
https://pacegkacademy.com/JobsDetail/812
*10) Jobs at Dannish School*
20.07.2026
For More details Click
👇🏻👇🏻👇🏻
https://pacegkacademy.com/JobsDetail/810
*11) Jobs in PERA*
20.07.2026
Latest Jobs & GK Preparation - Pace GK Academy Prepare for competitive exams with latest jobs, quizzes, and GK resources in Pakistan.
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 19 جولائی 2026 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) جب تک تم سیدھے نہیں ہونگے، میرا موقف تبدیل نہیں ہوسکتا، مولانا کا فضل الرحمان کا اسٹیبلشمنٹ کو جواب
🚨 (2) تم کہتے ہو فضل الرحمان معافی مانگے میرا مطالبہ یہ ہے کہ جس جرنیل کے دفتر سے میرے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا اسے معافی مانگنا ہو گی ! مولانا فضل الرحمان
🚨 (3) اگر آپ میری کردار کشی کرکے سمجھتے ہیں کہ فضل الرحمان سرنڈر کرجائے گا تو یاد رکھو مجھے اپنے ماں باپ نے سرنڈر ہونے کے لئے پیدا نہیں کیا، مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں وکلاء کنونشن سے خطاب
🚨 (4) ایک مولوی صاحب نے قصور جلسے پر مجھے کامیابی پر مبارکباد دی، اگلے دن وہی مولوی صاحب رو رہے تھے، مولانا فضل الرحمن کا طاہر اشرفی سے متعلق انکشاف
🚨 (5) ہم مولانا فضل الرحمان گروپ کے اعصاب پر مسلط ہو چکے ہیں ۔۔ کاش مولانا پوری بات کرتے۔ حافظ محمد طاهر محمود اشرفى کا جواب
🚨 (6) اسلام آباد: جےیوآئی کے زیر اہتمام وکلاء کنونشن جاری، تقریب کے دوران مولانا فضل الرحمان کا قصور جلسے کا خطاب چلا یا گیا
🚨 (7) ایر_انی فوج کے کویت میں دو امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے، اسلحہ ڈپو اور ریڈارز تباہ
🚨 (8) اردن میں امریکی اڈوں پر ایر_انی حملوں میں 2 فوجی ہلاک، درجنوں زخمی، کئی ہیلی کاپٹروں کو نقصان پہنچا: امریکی اخبار
🚨 (9) امریکا کے ایر_ان پر مسلسل آٹھویں رات حملے، ساحلی دفاعی نظام اور میزائل تنصیبات کو نشانہ بنایا
🚨 (10) جدید فضائی دفاعی نظام سے امریکی MQ-9 ڈرون مار گرایا، ایر_ان کا دعویٰ
🚨 (11) ’ایر_ان مفاہمتی یادداشت توڑے یا نہ توڑے، مجھے کوئی پروا نہیں‘، ٹرمپ کا دوٹوک اعلان
🚨 (12) ایر_انی میزائل اور ڈرون حملوں کا فضائی دفاعی نظام کے ذریعے جواب دیا جا رہا ہے، کویت
🚨 (13) ایر_ان نے فضائی دفاعی نظام کو چکمہ دینے کی نئی حکمت عملی اپنا لی، امریکی عہدیدار کا دعویٰ
🚨 (14) امریکی حملوں کا جواب، ایر_ان کا کویت میں فوجی اڈوں پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
🚨 (15) امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ایر_ان پر امریکی فضائی حملے جاری
🚨 (16) لبنان میں فوجی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک اور 2 زخمی
🚨 (17) ٹرمپ کے دستخط بے وقعت ہوگئے؛ امریکا کو ناقابلِ فراموش سبق سکھائیں گے؛ مجتبیٰ خامنہ ای
🚨 (18) اس را_ئیل میں فلس_طینی قیدیوں کی جیل کے گرد مگرمچھوں سے بھری خندق بنانے کی تجویز
🚨 (19) ایر_ان کے خلیجی ممالک پر نئے جوابی حملے، ہلاک امریکی فوجیوں کی تعداد 16 ہوگئی
🚨 (20) جب تک امریکی حملے جاری رہینگے آبنائے ہرمز بند رہیگی، کسی جہاز کو گزرنے نہیں دیا جائے گا: پاسـداران انـقـلاب
🚨 (21) ایر_ان کے اردن پر حملے میں ہمارے 2 فوجی ہلاک،4 زخمی اور 1 لاپتا ہے؛ امریکا کی تصدیق
🚨 (22) کے ٹو ایئر ویز طیارہ حادثہ، سالویج آپریشن کیلیے غیرملکی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے پر غور
🚨 (23) مانسہرہ میں سیاحوں کی کار گہری کھائی میں جاگری، سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
🚨 (24) غیرملکی خاتون کے ساتھ زیـاـ دتی کا واقعہ، نامزد ملزم گرفتار
🚨 (25) امریکا نے داراخوین جوہری پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا، ایر_ان کا اظہارِ مذمت
🚨 (26) پاکستان وسطی ایشیائی ریاستوں کو عالمی منڈی سے جوڑنے کیلئے متبادل بحری راستے فعال کررہا ہے، رپورٹ
🚨 (27) چین کا خلائی دفاع کا بڑا منصوبہ، سیارچے سے خلائی جہاز ٹکرانے کی تیاری
🚨 (28) ورلڈ کپ فائنل سے قبل فٹبال کے دیوانوں کی اجتماعی شادی، 750 جوڑے رشتۂ ازدواج میں منسلک
🚨 (29) عمرہ زائرین میں 22 فیصد سے زائد اضافہ، پاکستان پہلے نمبر پر آگیا
🚨 (30) محکمہ موسمیات کا چین کے تعاون سے مصنوعی ذہانت پر مبنی ملٹی ہیزرڈ ارلی وارننگ سسٹم متعارف
🚨 (31) جے یو آئی (ف) کا وکلا کنونشن، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہارِ لاتعلقی
🚨 (32) مغربی ہواؤں کے طاقتور سسٹم کے باعث آج سے ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کی وارننگ
🚨 (33) ٹرانسپورٹرز کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لینے کی صورت میں ملک گیر احتجاج کا اعلان
🚨 (34) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی اور ان کے 2 دامادوں کے خلاف مبینہ بجلی چوری کے الزام میں مقدمات درج
🚨 (35) بھارتی گودی میڈیا نے نورین نیازی کے متنازع بیان کو پاکستان کیخلاف پروپیگنڈے کا ہتھیار بنا لیا
🚨 (36) دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے آج یومِ الحاقِ پاکستان منایا، بھرپور جوش وخروش
🚨 (37) وفاق نے ضم اضلاع کیلئے ٹیکس نفاذ کا فیصلہ واپس نہ لیا تو شدید ردعمل دیں گے: وزیر اعلیٰ کے پی
🚨 (38) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی کار کے قریب فائرنگ کرنے والا ملزم اسلحے سمیت گرفتار
🚨 (39) مٹیاری کے قریب مال گاڑی الٹ گئی، دونوں ٹریک بند ہونے کے باعث ٹرینیں مختلف اسٹیشنز پر روک دی گئیں
🚨 (40) حادثے کے باعث اپ اور ڈاؤن دونوں ٹریک مکمل بند ہیں، ٹریک 24 گھنٹوں تک معطل رہنے کا امکان ہے، ٹرینیں کل تک معطل کردی گئی ہیں: ریلوے حکام
🚨 (41) عمران خان کی بہن نورین نیازی کو ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ سوشل میڈیا مہم پر نوٹس جاری
🚨 (42) کراچی: نیا ناظم آباد سے ڈھائی سالہ بچہ اذان مبینہ طور پر اغوا ہوگیا
🚨 (43) کراچی: سی سی ٹی وی میں ایک مشتبہ موٹر سائیکل سوار بچے کو لے جاتا دکھائی دے رہا ہے، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں
🚨 (44) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی سوات کے بعد بونیر آمد پر ہزاروں کارکنان نے شاندار استقبال کیا
🚨 (45) ڈاکٹر نبیہا کا عمر سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان
🚨 (46) ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمرکیمپ 2026 میں شریک طلباء وطالبات کیساتھ خصوصی نشست
🚨 (47) آئی ایس پی آرسمر کیمپ 2026 میں پاکستان بھر کے 18 سےزائد شہروں کے نویں سے بارہویں جماعت کے 4 ہزارسے زائد طلبہ و طالبات شریک
🚨 (48) جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور خوشحالی مسئلہ کشمیر کے حل سے وابستہ ہے: صدر، وزیراعظم
🚨 (49) اسحاق ڈار سے ڈاکٹر عبدالمالک کی ملاقات، بلوچستان کی معاشی خوشحالی کے عزم کا اعادہ
🚨 (50) آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنائیں گے، گلگت بلتستان کے بعد یہاں بھی کامیابی حاصل کریں گے: بلاول بھٹو کا دعویٰ
🚨 (51) نورین نیازی کا بیان ناقابل معافی ہے، کسی قسم کی رعایت نہیں ہوگی: عطا تارڑ
🚨 (52) ایر_انی قیادت پر حملے 'انٹیلی جینس لیک' کا نتیجہ تھے، خطرات اب بھی موجود ہیں: عباس عراقچی
🚨 (53) پنجاب کے دریاؤں، ندی نالوں میں سیلاب کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
🚨 (54) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز بحال
🚨 (55) فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا کے لیونل میسی ایک اور سنگ میل عبور کرنے کے قریب
🚨 (56) ایر_انی افواج کے پاس میزائلوں کا وافر ذخیرہ موجود ہے: نیویارک ٹائمز کا دعویٰ
🚨 (57) 'ایر_ان پر جہنم کے دروازے کھول دو'، ٹرمپ کی امریکی فوج کو سخت ہدایت
🚨 (58) لاہور: دو ڈکیت پولیس اہلکار گرفتار، ایک فرار
🚨 (59) جوڈ بیلنگھم کا نیا عالمی ریکارڈ، ایک ہی ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے انگلش کھلاڑی بن گئے
🚨 (60) پاکستانی فری لانسرز نے مالی سال 26-2025 میں ریکارڈ 1 ارب 76 کروڑ ڈالر زرمبادلہ کمالیا (78 فیصد اضافہ)
🚨 (61) گھوٹکی: کچے کے علاقے میں گھر پر مبینہ ڈرون حملہ، 2 افراد جاں بحق
🚨 (62) بجلی کی خرید و فروخت میں 12 ارب کی مبینہ کرپشن، فیسکو کے دو سابق چیف ایگزيکٹو گرفتار
🚨 (63) خواجہ آصف کے بارے میں بلاول کا رویہ اچھا نہیں تھا، بلاول کی تقاریر حالات خراب کرسکتی ہیں: رانا ثنا اللہ
🚨 (64) عون چوہدری نے نورین نیازی سے قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا
🚨 (65) فیفا ورلڈکپ فائنل کے ایک ٹکٹ کی قیمت 64 کروڑ روپے تک پہنچ گئی
🚨 (66) کراچی میں کلفٹن کے ساحل پر بڑی تعداد میں سیپیاں آگئیں
🚨 (67) پاکستان نے ایک سال میں 530 ارب روپے کے موبائل فونز درآمد کرلیے
🚨 (68) سیلاب سے متاثرہ گاؤں میں پھنسے والدین تک 3 گھنٹے تیر کر پہنچنے والا شخص
🚨 (69) واٹس ایپ نے یوزر نیم فیچر کو محدود صارفین کیلئے متعارف کرا دیا
🚨 (70) ٹنڈوالہ یار میں چھری کے وار سے 4 سالہ بچہ قتــل، والدین گرفتار
🚨 (71) 2026 میں خسرہ سے اب تک اموات کی تعداد 102 ہوگئی
🚨 (72) کراچی سمیت سندھ بھر میں بچوں میں ایچ آئی وی کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ
🚨 (73) محکمہ موسمیات کی کراچی میں آج اور کل بارش کی پیشگوئی
🚨 (74) حکومت نے گزشتہ سال پیٹرولیم و ماحولیاتی لیوی کی مد میں 1478 ارب روپے سے زائد وصول کیے
🚨 (75) پیٹرول پر 124.73 اور ڈیزل پر 112.65 روپے لیوی اور ٹیکس وصولی
🚨 (76) افـغـاـ ن طاـ لباـ ن سے شکوہ ہے کہ آپ اپنی زمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے نہیں روک رہے: حافظ نعیم
🚨 (77) کشمیر ہماری شہہ رگ ہے، آج پاکستان اور کشمیر کے لازوال رشتے کو چیلنج کیا جا رہا ہے: وزیر دفاع
🚨 (78) کلثوم بائی ولیکا اسپتال سے ایچ آئی وی کا پھیلاؤ، متاثرہ خاندانوں کو معاشرتی غیر منصفانہ رویوں کا سامنا
🚨 (79) فٹبال ورلڈ کپ: تیسری پوزیشن کے میچ میں انگلینڈ کی فرانس کو شکست
🚨 (80) سرکاری ملازمین کی ووٹنگ کل راولاکوٹ اور پلندری کے علاوہ آزاد کشمیر بھر میں پروگرام کے مطابق ہوگی
18/07/2026
کچھ دنوں بعد اس چینل کے فالوور سے live ملنے جا رہا
16/07/2026
آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل کی ضلع ملتان کے پولیس افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ ۔ جرائم کی مجموعی صورتحال، زیرِ تفتیش مقدمات، اشتہاری و مفرور ملزمان کی گرفتاری، چالان بروقت مکمل کرنے، پٹرولنگ کے مؤثر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
16/07/2026
`PPSC Update`
*PPSC Announced the Written Examination Result of English (Phase I) of Deputy District Public Prosecuter*
16/07/2026
*Important One Word Substitutions for Competitive Exams*
1. *Bibliophile* - A person who loves books
کتابوں سے محبت کرنے والا
2. *Bibliophobe* - A person who hates books
کتابوں سے نفرت کرنے والا
3. *Homicide* - Killing of a human being
قتل
4. *Su***de* - Killing oneself
خودکشی
5. *Regicide* - Killing of a king
بادشاہ کا قتل
6. *Patricide* - Killing of father
باپ کا قتل
7. *Matricide* - Killing of mother
ماں کا قتل
8. *Fraticide* - Killing of brother/sister
بہن بھائی کا قتل
9. *Pedestrian* - A person who walks on foot
پیدل چلنے والا
10. *Teetotaler* - A person who never drinks alcohol
شراب نہ پینے والا
11. *Altruist* - One who cares for others selflessly
دوسروں کا بھلا چاہنے والا
12. *Egoist* - One who cares only for himself
خود غرض
13. *Fanatic* - A person with extreme beliefs
متعصب / جنونی
14. *Orphan* - A child whose parents are dead
یتیم
15. *Widow* - A woman whose husband is dead
بیوہ
16. *Widower* - A man whose wife is dead
بیوہ مرد
17. *Museum* - A place where antiques are kept
عجائب گھر
18. *Auditorium* - A place where people sit to watch a show
سماعت گاہ
19. *Apiary* - A place where bees are kept
شہد کی مکھیوں کا چھتہ
20. *Dormitory* - A place where students sleep
طالبعلموں کا سونے کی جگہ
English Learning ✅ (Vocabulary,Spoken and Writing) – WhatsApp channel
Follow English Learning ✅ (Vocabulary,Spoken and Writing)'s WhatsApp channel. Enhlish, Spoken English,Writing,Learning,English Vocabulary,English Essay, English Paper, Grammar, Idioms,Prepostions, PPSC FPSC CSS NTS PMS jobs
About
Educators
PPSC FPSC CSS PMS NTS educators teacher lecturer SS,Book, teachers,GAT BZU university, PDF books, online Jobs, Sindh Punjab Balochistan KPK PPSC model papers FPSC model papers lecturer , AEO ESE SESE SSF SST PST EST online apply, advertising,adds, and pdf book's for preparation of all jobs
Jobs Opportunites (PPSC FPSC CSS PMS)
👇👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VawtORh3AzNW3uT68p40. Join 22K followers for the latest updates.
16/07/2026
Maximum Matches a Team Can Play in Each World Cup:
1975 - 5
1979 - 5
1983 - 8
1987 - 8
1992 - 10
1996 - 8
1999 - 10
2003 - 11
2007 - 11
2011 - 9
2015 - 9
2019 - 11
2023 - 11
2027 - 𝟭𝟯
In the upcoming 2027 ODI World Cup, a team can play up to 13 matches if they reach the Final (The most in a single edition)
Upcoming PMS Punjab advertisement in November 2026, GK exam in January 2027 and written in march 2027.
*CSS UPDATE*
CSS 2026 Written Result expected in August (Hopefully before 20th of August)
CSS MPT 2027 online Apply will start from 3rd August 2026.