03/03/2025
Asra online Quran academy
learn online Quran
03/03/2025
16/11/2023
11/11/2023
#اَلسَّلاَمْ_عَلَيْكُمْ_وَرَحْمَةُاللّٰهِ_وَبَرَكَاتُهُ
#محترم _والدین ۔
بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے جہاں ضروری دنیاوی تعلیم اور وقت کے تقاضوں کے ساتھ ساتھ بہت ساری چیزوں کا سیکھانا اب ضروری ہوگیا ہےہمارے بچوں نے ڈاکٹر بننا ہے ٹیچر بھی بننا ہے تو کیا ہم نے کبھی یہ سوچا بحیثیت مسلمان ہم نے اپنے بچوں کو اسلام کے متعلق کیا سکھایا اور قرآن پاک کے مطابق اپنے بچوں کو کتنی تعلیم دی
تو کیا آپ بھی بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں تو دیر کس بات کی تو آئے آن لائن کلاس جوائن کیجیے۔
ملک اور بیرون ملک سے جس میں آپ کے بچے آن لائن قرآن پاک سیکھ سکتے ہیں۔
#قرآن پاک حفظ اور ناظرہ کے ساتھ_ مسنون دعائیں _سنتیں اور آداب _چھے کلمے_ مکمل نماز کا طریقہ،
اس کے علاوہ اور بہت کچھ تو ابھی رابطہ کیجئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کیجیے جزاك اللهُ
0305 4514544
11/11/2023
tm me se sb se behtr wo ha jis ne quran seekha or sikhaya ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
54000