رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اس شخص کے لیے ہلاکت ہے جو بات کرتے وقت جھوٹ بولتا ہے تا کہ وہ اس کے ذریعے لوگوں کو ہنسائے ، تو اس کے لیے ہلاکت ہے ، اس کے لیے ہلاکت ہے ۔‘‘ ،
MISHKAT-4834
الف اللہ اور انسان
Assalamu alaikum wa rahmatullah. This page will provides you authentic information on social and Islamic issues insha'Allah.
10/05/2025
المرصوص ,اللہ اکبر اللہ اکبر!!
یہ میرے اللہ کا فضل ہے
پاک فوج زندہ باد
پاکستان زندہ باد،،،🥰
24/02/2025
May the wisdom of the Quran inspire and guide us towards a brighter future.آمین
゚
Surat No 31 : سورة لقمان - Ayat No 19
وَ اقۡصِدۡ فِیۡ مَشۡیِکَ وَ اغۡضُضۡ مِنۡ صَوۡتِکَ ؕ اِنَّ اَنۡــکَرَ الۡاَصۡوَاتِ لَصَوۡتُ الۡحَمِیۡرِ ﴿۱۹﴾٪
11
اپنی چال میں اعتدال اختیار کر 33 ، اور اپنی آواز ذرا پست رکھ ، سب آوازوں سے زیادہ بری آواز گدھوں کی آواز ہوتی ہے 23 ۔ ع2
Surat No 31 : سورة لقمان - Ayat No 19.
Adopt a moderate pace and lower your voice, as the most unpleasant sound is the loud braying of donkeys.
19/11/2024
19/11/2024
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو مومن لوگوں سے ملتا جلتا ہے اور ان سے ملنے والی تکلیف پر صبر کرتا ہے ، وہ اس مومن سے زیادہ ثواب حاصل کر لیتا ہے جو لوگوں سے ملتا جلتا نہیں اور ان کی طرف سے آنے والی تکلیف پر صبر نہیں کرتا ۔‘‘
Sunan Ibn e Majah #4032
Status: صحیح
Surat No 104 : سورة الهمزة - Ayat No 1
وَیۡلٌ لِّکُلِّ ہُمَزَۃٍ لُّمَزَۃِ ۣ ۙ﴿۱﴾
تباہی ہے ہر اس شخص کے لیے جو منہ در منہ لوگوں پر طعن اور ﴿پیٹھ پیچھے برائیاں کرنے کا خوگر ہے ۔ 1
اپیل!
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں، حکومت نے گندم کی قیمت 3900 روپے فی منت مقرر کی ہے۔ مگر افسوس کی بات ہے کہ بازار میں گندم 3000 سے 3200 روپے تقریباً فی منت تک فروخت ہو رہی ہے، جس سے کسانوں کو مطلوبہ مالی فائدہ نہیں مل پا رہا ہے۔ اس صورتحال میں کسان مجبوری کی حالت میں کم قیمت پر گندم فروخت کر رہے ہیں۔
میری آپ سب سے گزارش ہے کہ گندم خریدتے وقت کم از کم سرکاری مقرر کردہ ریٹ کا خیال رکھیں۔ کسی غریب کسان کی مجبوری کا فائدہ اٹھانا ناصرف ناانصافی ہے بلکہ ہمارے اخلاقی دائرے سے بھی باہر ہے۔ کسان اپنی فصل سے حاصل شدہ آمدنی سے سارا سال اپنے خاندان کی کفالت کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔ آمین!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Lahore