Golden words

Golden words Education creates awareness in man.

05/06/2025

حج 1446ھ بمطابق 2025ہر سال حج کے موقع پر یہ حجاج کرام کے قافلے کے خوبصورت مناظر دیکھ کر دل بھر آتا ہے۔ ایک دن ہم بھی سفی...
05/06/2025

حج 1446ھ بمطابق 2025
ہر سال حج کے موقع پر یہ حجاج کرام کے قافلے کے خوبصورت مناظر دیکھ کر دل بھر آتا ہے۔ ایک دن ہم بھی سفید احرام میں انہیں جگہوں پہ چل پھر رہے ہوں گے۔ ان شاءاللہ تعالیٰ
اے اللّٰہ ہمیں بھی جلد اپنے حج بیت اللّٰہ کی سعادت نصیب فرما آمین ❤️

حجاج کرام مسجد نمرہ میں حج کا خطبہ سننے کے لیے اور نماز ظہر و عصر ادا کرنے کے لیے موجود ہیں۔
15/06/2024

حجاج کرام مسجد نمرہ میں حج کا خطبہ سننے کے لیے اور نماز ظہر و عصر ادا کرنے کے لیے موجود ہیں۔

یہ وہ جگہ ہے، جہاں ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے 9 ذوالحجہ کو وقوف کیا تھا، یہ جگہ جبل رحمت کے دامن میں ہے۔
15/06/2024

یہ وہ جگہ ہے، جہاں ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے 9 ذوالحجہ کو وقوف کیا تھا، یہ جگہ جبل رحمت کے دامن میں ہے۔

مسجد نمرہ کا فضائی منظر۔۔۔
15/06/2024

مسجد نمرہ کا فضائی منظر۔۔۔

مسجد نمرہ، میدان عرفات وہ جگہ جہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے دوران اپنا آخری خطبہ دیا۔
15/06/2024

مسجد نمرہ، میدان عرفات وہ جگہ جہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے دوران اپنا آخری خطبہ دیا۔

صبح کے آغاز میں عرفات کے مناظر......!PICTURES: Arafat earlier today........!
15/06/2024

صبح کے آغاز میں عرفات کے مناظر......!

PICTURES: Arafat earlier today........!

منی میں خیموں کے شہر کے فضائی مناظر۔۔۔
14/06/2024

منی میں خیموں کے شہر کے فضائی مناظر۔۔۔

سیکورٹی کے حیرت انگیز انتظامات!لاکھوں عازمین حج کے لیے بسوں کا انتظام کرنے کے لیے ٹریفک پولیس کی پیشہ ورانہ کوششیں 🚌🚍
14/06/2024

سیکورٹی کے حیرت انگیز انتظامات!

لاکھوں عازمین حج کے لیے بسوں کا انتظام کرنے کے لیے ٹریفک پولیس کی پیشہ ورانہ کوششیں 🚌🚍

Address

Lahore
42000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Golden words posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Golden words:

Shortcuts

Share