30/03/2020
Balochistan Documentary Season 2 Part 7
!السلام علیکم دوستوں!
یہ ویڈیو کے لیے ٹائم ضرور نکالیں بڑی محنت سے اس خوبصورت جگہ کو کیپچر کیا ہے..ساتھ انگلیش سب ٹائٹل بھی ہے..
بلوچستان کی اس ویڈیر میں آپکو وہ سرزمین نظر آئے گی جس کا نام چاغی ہے.. ایٹم بم کا تجربہ کیا گیا تھا یہاں پہلا پاکستان نے..
وہاں کے وہ کالے پہاڑ اور کالی سرزمین وہ وحشت ذرہ زمین فل وائلڈ سین نظر آئیں گے...
ایسی پاکستان کی خوبصورتی آپ نے لائف میں کبھی نہیں دیکھی ہوگی ضرور دیکھیں اس ویڈیو کو اور شیئرکریں تاکہ ہم پاکستان کو پرموٹ کر سکیں...شکریہ
پاکستان زندہ باد
https://web.facebook.com/roadies.pak/videos/1480230842156045/