25/07/2026
𝐥𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐟𝐨𝐫 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 𝐭𝐮𝐭𝐨𝐫?
If you interested to learn how to read Quran with tajweed rules you or your kids just inbox me we will help you Insha'Allah
Whatsaap:+923420470820
With free Trials, Free Registration & discounts on each course. Book your slot for free trials
20/07/2026
اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہہ کر تنہا رہ جانا
کسی گمراہ ہجوم کی پیچھے چلنے سے بہت بہتر ہے
07/05/2026
🕋تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے🌹
حدیث
26/05/2025
اپنے بچے کو ایک اچھا اور مہذب انسان بنائیں، اگر وہ تھوڑا سا کمزور طالبعلم ہو تو کوئی مسئلہ نہیں۔
01/04/2025
نصیب بے شک اللہ کے ہاتھ میں ہے مگر دعاؤں كا اختیار اس نے ہمیں دیا ہے اور دعائیں ہی تو نصیب بدلنے کی طاقت رکھتی ہیں ۔
#دعاء #تقدیر #نصیب
31/03/2025
`{تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنكُم}`🌹🌙
*اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی عبادتوں کو قبول فرمائے°*
`{Eid Mubarak}`🌙🌹
*May The Almighty ALLAH Accept All Our GOod Deeds And May ALLAH Bless YOu And Your Family With Limitless Peace PrOsperity Happiness And JOy....!!*🤲🏻💐🤍🫀