Books by Print Khaas

Books by Print Khaas

Share

All books available by Print Khaas

20/07/2026

:

**اچھے اخلاق – مرحلہ دوم**

**بچوں کی اسلامی تربیت اور بہترین اخلاق کی تعلیم**

**"اچھے اخلاق – مرحلہ دوم"** بچوں کی اخلاقی، اسلامی اور معاشرتی تربیت کے لیے تیار کی گئی ایک بہترین کتاب ہے۔ اس میں روزمرہ زندگی کے اہم آداب، والدین اور اساتذہ کا احترام، صفائی، سچائی، امانت داری، وعدہ پورا کرنا، کھانے پینے کے آداب، مسجد کے آداب اور دیگر اہم اسلامی تعلیمات کو آسان اور دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے تاکہ بچے ان پر عمل کرتے ہوئے بہترین کردار کے مالک بن سکیں۔

📚 **کتاب کی قیمت:** **صرف ۲۰۰ روپے**

🎁 **خصوصی آفر:**
جو بھی ہم سے **۵۰ (پچاس) یا اس سے زیادہ کتابیں** آرڈر کرے گا، اسے **۲۵ فیصد رعایت** دی جائے گی۔

🏫 **اسکول کے لوگو کی سہولت:**
**۵۰ (پچاس) یا اس سے زیادہ کتابوں کے آرڈر پر** آپ کے **اسکول کا لوگو بھی کتابوں کے سرورق پر پرنٹ کرنے کی سہولت** فراہم کی جائے گی۔

Wa.me/03409468371اور تفصل کے لے اس نمبر پر رابطہ کریں

20/07/2026

. **اچھے اخلاق – Step 1**
*(یہ کتاب 4 اسٹیپس پر مشتمل سیریز کا پہلا حصہ ہے۔)*

🌸 **بچوں کی اسلامی اور اخلاقی تربیت کے لیے بہترین کتاب**

**اچھے اخلاق Step 1**
بچوں کو آسان اور دلچسپ انداز میں روزمرہ زندگی کے اسلامی آداب اور اچھے اخلاق سکھائے گئے ہیں۔ اس کتاب میں سلام، بسم اللہ، والدین کی اطاعت، صفائی، سچ بولنا، کھانے پینے کے آداب، دعا، مسجد کے آداب، دوسروں سے حسنِ سلوک اور دیگر اہم اخلاقی اسباق شامل ہیں تاکہ بچے بچپن ہی سے اچھے کردار کے مالک بن سکیں۔

📚 **خصوصیات:**

* آسان اور سادہ اردو
* رنگین اور خوبصورت ڈیزائن
* بچوں کے لیے دلچسپ انداز
* اسلامی آداب اور اخلاق کی بہترین تعلیم
* 1 اسٹیپس پر مشتمل مکمل سیریز کا پہلا حصہ

💰 **قیمت:** **200 روپے فی کتاب**

🎁 **خصوصی آفر:**
جو حضرات **50 یا اس سے زیادہ کتابیں** آرڈر کریں گے، ان کی کتابوں پر **اپنا لوگو پرنٹ** کروانے کی سہولت بھی دی جائے گی، اور **25٪ خصوصی ڈسکاؤنٹ** بھی حاصل ہوگا۔

Wa.me/3409468371

17/07/2026
17/07/2026

گرمیوں میں بچوں کے پاس بہت وقت ہوتا ہے اسے ضائع ہونے سے بچائیں۔
ہماری تربیہ سیریز سے آپ کے بچے سیکھیں گے!
-سیرت رسول ﷺ اور اس سے حاصل ہونے والا سبق سرگرمیوں کے ذریعے
-اچھے اخلاق، اچھے شہری کی عادات، عملی زندگی کی مہارتیں
- آرٹ اینڈ کرافٹ کی بنیادی مہارتیں، استعمال شدہ اشیا کا دوبارہ استعمال
-روز مرہ کی دعائیں اور روز مرہ کے کاموں کے آداب
-شعائر اسلام جیسے قربانی اور حج کا مقصد اور مکمل طریقہ کار
-چھٹیوں میں کرنے کے پانچ کیمپ (صحت، سیر، کاروبار، اے آئی اور کوکنگ)
-اسلام زندگی گزانے کا مکمل نصاب ہے، اسلام کا عملی زندگی میں اطلاق
-علامہ اقبال کی بچوں کے لیے لکھی گئے نظمیں اور ان سے حاصل ہونے والا سبق
14 کتابیں صرف 3000 میں (پاکستان پوسٹ سے فری ڈیلوری)
آن لائن پےمنٹ صرف کمپنی اکاونٹ (پرنٹ خاص) میں کریں۔
آردڑ اور تفصیل کےلیے وٹس ایپ کریں:
0340 9468371

17/07/2026

ہماری کسی بھی پراڈکٹ کی خریداری کےلیے آپ ہم سے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
wa.me/92340946837

16/07/2026

**پرنٹ خاص** میں آپ کے اسکول کے نام سے معیاری نصابی کتب، اسٹوڈنٹ ڈائری، تخلیقی ورک بکس اور دیگر تعلیمی مواد بہترین پرنٹنگ کے ساتھ دستیاب ہیں۔
**اپنے اسکول کے نام سے مکمل کتابیں پرنٹ کروائیں 03409468371**رابطہ اس نمبر پر کرے

16/07/2026

اپنے بچوں کو علامہ اقبال سے روشناس کریں
میرا اقبال
قیمت 200 روپے
آرڈر کےلیے 03409468371

16/07/2026

گرمیوں میں بچوں کے پاس بہت وقت ہوتا ہے اسے ضائع ہونے سے بچائیں۔
ہماری تربیہ سیریز سے آپ کے بچے سیکھیں گے!
-سیرت رسول ﷺ اور اس سے حاصل ہونے والا سبق سرگرمیوں کے ذریعے
-اچھے اخلاق، اچھے شہری کی عادات، عملی زندگی کی مہارتیں
- آرٹ اینڈ کرافٹ کی بنیادی مہارتیں، استعمال شدہ اشیا کا دوبارہ استعمال
-روز مرہ کی دعائیں اور روز مرہ کے کاموں کے آداب
-شعائر اسلام جیسے قربانی اور حج کا مقصد اور مکمل طریقہ کار
-چھٹیوں میں کرنے کے پانچ کیمپ (صحت، سیر، کاروبار، اے آئی اور کوکنگ)
-اسلام زندگی گزانے کا مکمل نصاب ہے، اسلام کا عملی زندگی میں اطلاق
-علامہ اقبال کی بچوں کے لیے لکھی گئے نظمیں اور ان سے حاصل ہونے والا سبق
14 کتابیں صرف 3000 میں (پاکستان پوسٹ سے فری ڈیلوری)
آن لائن پےمنٹ صرف کمپنی اکاونٹ (پرنٹ خاص) میں کریں۔
آردڑ اور تفصیل کےلیے وٹس ایپ کریں: 0340 9468371

16/07/2026

چھٹیوں کا کام (Vacation Task Books) اب انتہائی مناسب قیمت پر!
اپنے سکول کے بچوں کے لیے بہترین کوالٹی کی ہالیڈے ہوم ورک کتابیں تیار کروائیں۔
کتابوں کی خصوصیات:
5-in-1 بکس (PG تا Prep): اردو، انگلش، میتھ، آرٹ اور جنرل نالج ایک ہی کتاب میں۔
پہلی سے آٹھویں جماعت: تخلیقی اور دلچسپ سرگرمیوں پر مبنی بہترین کتابیں۔
جدید نصاب (SNC): سنگل نیشنل کریکولم کے عین مطابق ڈیزائن۔
پریمیم کوالٹی: 50 صفحات، 70 گرام آفسیٹ پیپر اور دیدہ زیب ٹائٹل کارڈ۔
اصل قیمت: ~~350 روپے~~
رعایتی قیمت: صرف 250 روپے فی کتاب (سکول کا نام بالکل مفت پرنٹ کیا جائے گا!)

آرڈر اور معلومات کے لیے:
💬 واٹس ایپ کریں: 0340 9468371

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

283A-Dream Gardens
Lahore