Atif rehman

Atif rehman

Share

Politics
science
international relation

29/12/2025

25/02/2024

Beauty of nature......

09/02/2024

ہے یہ جمہوریت پھر عجب کیاہےکہ
اکثریت ہی کہہ دے کہ شر چاہیے

احسن عزیز رحمہ اللہ

08/02/2024

‏ایک دن بعد الیکشن ہے۔
لیکن۔۔۔۔
مجھے تین مشہور مغربی دانش وروں کے اقوال یاد آ رہے ہیں کہ:

1- ہر کچھ سالوں بعد "مظلوموں"
کو یہ فیصلہ کرنے کی
اجازت دی جاتی ہے
کہ
"ظالموں" کا کون سا "طبقہ" اب اُن کا نمائندہ ٹھہرے گا اور پانچ سال اُن کا استحصال کرے گا۔

2- دوسرا یہ ہے کہ:
اگر ووٹنگ سے واقعی کوئی فرق پڑتا
تو وہ ہمیں کبھی ووٹ نہ ڈالنے دیتے۔
اور
3- تیسرا یہ کہ:
جب آپ دو برائیوں میں سے کم تر برائی کا انتخاب کرتے ہیں تو بھی آپ برائی ہی چن رہے ہوتے ہیں۔

کڑوا سچ۔۔۔۔۔۔۔۔

02/02/2024

"جاہلیت قدیمہ ، جاہلیت جدیدہ سے بہتر تھی۔۔۔
کیونکہ
وہ اپنے آباء کی تقلید کرتے تھے
اور یہ اپنے دشمنوں (تہذیب افرنگ) کی تقلید کرتے ہیں!!"

شیخ عبد العزیز الطریفی حفظہ اللہ

16/10/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Lahore