23/11/2024
Minhaj Tabish
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Minhaj Tabish, Childcare service, Lahore.
Resident Pediatrician (Child Specialist) with experience of more than 7 years in the field of Medicine, completed FCPS training from Mayo Hospital, Lahore, Pakistan and MRCPCH (UK) I and II
23/11/2024
24/02/2023
Alhamdulillah!
مجھے اب بھی حیرت ہوتی ہے کہ پاکستان میں آج بھی لوگوں کی ایک بڑی تعداد چرب زبان موٹیویشنل اسپیکرز کو سنتی ہے.
اس سے زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ انھیں بڑے بڑے انسٹیٹیوشنز میں بطور اسپیکر مدعو کیا جاتا ہے.
جب کہ یہ لوگ سر سے پیر تک زبان ہی زبان ہیں.
یہ کسی فیلڈ کے ایکسپرٹ نہیں۔ کوئی اسکلز نہیں جانتے۔ کوئی کمپنی، کوئی ادارہ build نہیں کیا۔ کسی اسٹارٹ اپ کے فاؤنڈر نہیں..
پھر بھی لاکھوں لوگ انھیں بیٹھ کر سنتے اور اپنا وقت برباد کرتے ہیں.......
آپ کسی وقت یوٹیوب پر بیٹھ کر
انٹرنیشنل TED Talks
سنیے تو آپ جانیں کوالٹی اور ٹیلنٹ کسے کہتے ہیں.
وہاں اپنی فیلڈ کے ماہرین مدعو کیے جاتے ہیں، بڑے بڑے achievers اور Doers کو بلایا جاتا ہے
وہ اپنا سفر شئیر کرتے ہیں، چول پنے کے قصے کہانیوں کی بجائے اپنے رئیل ورلڈ experiences شئیر کرتے ہیں
پاکستانی قوم کی اکثریت سرے سے جانتی ہی نہیں کہ "ویلیو انفارمیشن" کسے کہتے ہیں...
میری ایک نصیحت ہمیشہ کے لیے یاد رکھیں،
یہ نہ دیکھیں کہ کوئ بندہ کیا کہہ رہا ہے
بلکہ،
یہ دیکھیں کہ یہ کیا کرچکا ہے۔
باتوں سے نہیں، کام سے امپریس ہونا سیکھیں
ان جیسے ٹین کے ڈبوں کو سن کر وقت برباد کرنے سے کہیں بہتر یہ ہے کہ آپ کسی مناسب سائز کے کریانہ سٹور کے مالک کے ساتھ بیٹھ جائیے
وہ کم سے کم مارکیٹ کا عملی تجربہ رکھتا ہے۔ ایک مناسب سائز کا اسٹور کھڑا کرچکا ہے۔ اس کی چھوٹی ہی سہی پر ایک عملی اچیومنٹ ہے..
وہ آپ کو ان سے زیادہ لرننگ دے کر جائے گا!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
54000
Opening Hours
| Monday | 20:00 - 22:00 |
| Tuesday | 20:00 - 22:00 |
| Wednesday | 20:00 - 22:00 |
| Thursday | 20:00 - 22:00 |
| Friday | 20:00 - 22:00 |
| Saturday | 20:00 - 22:00 |