19/07/2026
سرکاری تعلیم کا نیا رُخ — نواز شریف سکول آف ایمیننس
نواز شریف سکول آف ایمیننس سرکاری تعلیم کے میدان میں ایک انقلابی تبدیلی ہے، جہاں طلبہ کو جدید، معیاری اور عالمی معیار کی تعلیمی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ سمارٹ کلاس رومز، جدید سائنس، کمپیوٹر اور روبوٹکس لیبز، محفوظ اور بہترین تعلیمی ماحول، اور میرٹ پر مفت معیاری تعلیم کے ذریعے پنجاب کے بچوں کو روشن مستقبل کی جانب گامزن کیا جا رہا ہے۔ یہ صرف نئے سکول نہیں بلکہ ایک ایسے وژن کی تعبیر ہیں جو ہر بچے کو بہترین تعلیم اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ ہر بچہ، ہر خواب، تعلیم سے روشن ہو گا پنجاب۔