Bapou wrga yaar nhi milna duniya tay 🌍🌐🌎
MAJID ALI Creator
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MAJID ALI Creator, Education Website, Lahore.
حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے
سلام کےلیےحاضر غلام ہو جائے
میں صرف دیکھ لوں اک بار صبح طیبہ کو
بلا سےپھر مری دنیا میں شام ہو جائے
تجلیات سےبھر لوں میں کاسئہ دل و جاں
کبھی جو اُن کی گلی میں قیام ہو جائے
حضور آپ جو سن لیں تو بات بن جائے
حضور آپ جو کہہ دیں تو کام ہو جائے
حضور آپ جو چاہیں تو کچھ نہیں مشکل
سمٹ کےفاصلہ یہ چند گام ہو جائے
ملےمجھےبھی زبان بوصیری و جامی
مرا کلام بھی مقبول عام ہو جائے
مزا تو جب ہےفرشتےیہ قبر میں کہہ دیں
صبیح! مدحتِ خیر الانام ہو جائے
゚viralシ ゚viralシ MAJID ALI Creator Madina Madina Live
06/11/2024
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 TanTanveer LovesiAsif LateefamKamran Shahzad
جسے مارا ہو غموں نے، جسے گھیرہ ہو دکھوں نے
میرا مشورہ ہے اُس کو، وہ مدینہ ہو کے آئے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚❤🌹🌹
゚viralシ ゚viralシ ゚viralシ Follower_jo MAJID ALI Creator Islamic Madina The Message Of Allah Madina Live روح Allah.cc Name ALLAH Tahseen Ur Rehman Followers Israel Azizen Highlight
میں صدقے ان آنکھوں کے جنہوں نے آپﷺ کا چہرہ مبارک دیکھا،
میں صدقے صحابۂ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین پر کہ انہوں نے آپﷺ کے ساتھ زندگی پائی،
ہاااائے سبحان اللّٰہ
میں' صدقے یا رسول اللّٰہﷺ
میں صدقے یا حبیب اللّٰہﷺ
💚
゚viralシ ゚viralシ MAJID ALI Creator The Message Of Allah Allah.cc Madina Islamic
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
55270