26/08/2026
🌙 12 ربیع الاول مبارک! 🌙
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے، محبتِ رسول ﷺ کو اپنے دلوں میں زندہ رکھنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
ربیع الاول کی خوشیاں آپ سب کو مبارک ہوں! 💚
#میلادالنبیﷺ #عیدمیلادالنبی