23/12/2022
Mayfair Public High School
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mayfair Public High School, School, Mayfair Mills Colony 5-km Manga Raiwind Road Glamour Adda, Lahore.
23/12/2022
17/10/2021
Mayfair Public High School
Warisha Razzaq 1066
Alishba Asif 1049
Eman Ishfaq 1047
Laiba Shahid 1016
Sajeel Majeed 878
Fahad Irshad 777
Aqsa Lateef 764
Fahad Ishfaq 666
Mayfair Public High School School
01/08/2020
“I wish you a very happy and peaceful Eid al-Adha. May Allah accept your good deeds, forgive your transgressions and sins and ease the suffering of all peoples around the globe. Happy Bakara eid!”
Regards:
Naveed Anjum
ایجوکیشنل نیوز!
*کلاس 9Th کےایگزمز کا فیصلہ آٸندہ 2 یا 3 روز میں متوقع ہے۔
*اس سلسلے میں 10 اپریل کو تمام تعلیمی بورڈز کو اپنی آرإ کے اظہار کے لٸے مراسلہ جاری کر یا گیا۔
*9ویں کلاس کے بقیہ6 پیپر عید الفطر سے پہلے مٸی میں لینے کی ٹھوس تجویز زیر غور ہے۔
*9ویں کے ایگزمز کے لٸے پہلے 2 جون کی ڈیٹ دی گٸی تھی لیکن جون میں سکولز کھلنے کی بعد نرسری سے لے کر آٹھویں کلاس کے سٹوڈنٹس کو شدید گرمی کے موسم میں کلاسز سے باہر بٹھانا مشکل ہو جاٸے گا۔ یوں سیٹنگ پلان کے مساٸل ہونے کی وجہ سے محتلف حلقوں نے جون کے مہینے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
>اس لٸے اس فیصلے پر نظر ثانی ہو گی۔
*تاہم انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جون میں ہی ھونے کے چانسز ہیں۔
*سرکاری سکولوں میں بچوں کو کتابوں کی فراہمی کےحوالے سے فیصلہ 14 اپریل کے بعد ہونے کا امکان ہے۔
سٹوڈنٹس تیاری جاری رکھیں۔
محترم والدین
السلام علیکم
آپ کی عافیت اور سلامتی کے لئے ھم اللہ تعالی سے دعا گو ھی
ں
یہ بات پہلے ھی سے آپ کے علم میں ھے کہ کورونا وائرس کے متوقع پھیلاو سے بچنے کیلئے حکومت نے تعلیمی اداروں کو تا حکم ثانی بند کردیا ھے اور عوام الناس کی سلامتی کے پیش نظر ھدایت کی ھے کہ وہ اپنی اور بچوں کی نقل و حرکت کو محدود رکھیں -اس صورتحال میں بچوں کی صحت کے ساتھ ساتھ دیگر امور بالخصوص تعلیم کی ذمہ داری بھی اب گھر پر ھی انجام دینے کی ضرورت ھے -سکول کی انتظامیہ اور اساتذہ پوری کوشش کررھے ہیں کہ اس ضمن میں بچوں کی تعلیم کا کم سے کم نقصان ھو،اس حوالے سے آپ کے تعاون کی بے حد افادیت ھے -اس مقصد کے لئے درج ذیل اقدامات کیے جاسکتے ہیں
1-روزانہ ناشتہ سے فراغت کے بعد 3-4 گھنٹے کے لئے بچوں کو گھر میں ایک مخصوص جگہ پر پڑھائی کا پابند کریں
2- بچوں کو پڑھنے،لکھنے،یاد کرنے،دھرای کا پابند کریں
3-ھم کوشش کریں گے کہ اس عرصہ کے دوران بچوں کے نصاب/اسباق کے حوالے سے دلچسپ اور متعلقہ مواد آپ کو ارسال کرسکیں
4-بچوں کو موبائل اور ٹی وی کی نذر نہ ھونے دیں،ان کے ساتھ آپ شام کے اوقات میں انڈور کھیل،گپ شپ یا شام کی سیر کے لئے ضرور وقت نکالیں،متوازن تربیت اور گرومنگ کے لئے اس کی بھی اھمیت ھے
5-اس طرح کے ہنگامی حالات میں دینی اخلاقی تربیت کو نظر انداز نہ کیجیے-نماز/قران کا اھتمام، دعائیں ،اردگرد کے لوگوں کی مدد اور حفظان صحت کے اصولوں کی پابندی ،دین و دنیا میں بھلائ کی ضامن ھے-
6- جنک فوڈ سے مکمل اجتناب کریں اور کرائیں،بروقت نیند،مکمل نیند،صفائی اور متوازن غذا پر بالکل کمپرومائز نہ کریں-
اللہ تعالی اس آزمائش سے تمام انسانیت کو سرخرو فرمائے -ھم توقع کرتے ہیں کہ جلد ہی معمول کے مطابق تعلیمی سر گرمیاں شروع ھو جائیں گی.
اللہ تعالی آپ کو اپنے تمام محبت کرنے والوں سمیت ،محفوظ و مامون رکھے
امید ھے کہ آپ اسکول انتظامیہ سے مکمل تعاون کریں گے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 13:00 |
| Tuesday | 09:00 - 13:00 |
| Wednesday | 09:00 - 13:00 |
| Thursday | 09:00 - 13:00 |
| Friday | 09:00 - 13:00 |