16/07/2023
𝗘𝗻𝗴𝗹𝗶𝘀𝗵 𝗟𝗮𝗻𝗴𝘂𝗮𝗴𝗲 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲
انگریزی زبان آپ کی شخصیت کو پرُ کشش اور بااعتماد بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے
یہ نہ صرف آپ کے کیریئر کے لیے بہت اہم ہے بلکہ دنیا میں آپ کہیں بھی جائیں اگر آپ کو اس علاقے کی زبان نہیں آتی تو یہ واحد ذریعہ ہے جس کے ذریعے آپ اپنی بات سنا بھی سکتے ہیں اور سَمَجھ بھی سکتے ہیں۔
تو اس زبان پر عبور حاصل کرنے کے لیے الکاظمی اکیڈمی کا انگریزی زبان کورس جوائن کریں اور مکمّل اعتماد کے ساتھ جدید انگریزی میں بول چال پر مہارت حاصل کریں ۔
کیا آپ ایک ماہ کے عرصہ میں انگریزی زبان پر عبور حاصل کرنا چاہتے ہیں ؟
آنلائن ورکنگ اور فارن کنٹری میں جانے والوں کے لیے مفید
کورس کے اختتام پر سرٹیفکیٹ دیا جائے گا
-kazmi academy