اگر کسی ٹیچر نے بچے سے سر دبوا لیا ہے یا ٹانگ دبوا لی ہے تو یہ کونسا جرم ہے جس پر میں آواز اٹھاوں؟؟؟ استاد ہے تھکتا ہے بلڈ پریشر لو ہوتا ہے بیمار ہوتا ہے کلاس نہیں چھوڑتا کہتا ہے بیٹا میرا سر دبا دو تو ماں باپ کا درجہ ہے۔ کیا مسلئہ ہے آپ کے ساتھ۔ گھر میں تو بڑے خواب دیکھتے ہو کاش میرے بچے میرا خیال کریں میرا سر دبائیں پاوں چومیں اور سکول میں استاد کے لیے ایسا نہیں سوچتے ہو؟ کیا منافقت ہے آپ کی؟۔ آپ نے ملازم سمجھا ہوا ہے استاد کو؟؟؟ ٹیچر نے صفائی کروائی وائرل کر دیں ٹیچر نے سر دبوایا وائرل کر دیں۔ شرم آتی ہے آپ لوگوں کو استاد کو سمجھتے کیا ہو؟ جتنی آپ استاد کی عزت کرتے ہیں اتنی ہی دنیا میں آپ کی عزت ہے- اساتذہ کو بلیک میل کرنے کے تمام خواہشمند میرے پیج سے ایسی توقعات وابستہ نہ کریں۔ میں پی ایچ ڈی کرنے جاپان گیا تو وہاں تو استاد بچوں سے واش رومز میں پوچے لگوا رہے تھے۔ تھوڑی انا ڈاون کرو۔ بچوں کو حیوان نہ بناو انسان بناو خدمت سکھاو حکمرانی نہیں۔ اایسی اولاد کل کو آپ پر حکمرانی کرے گی تو ادب کو ترستے پھرو گے۔ویسے محکمہ تعلیم کے افسران ہیں بچے سکول میں جھاڑو لگائیں تو ہیڈماسٹر معطل۔ ٹیچر معطل۔ بھئی سکول صاف کر رہے ہیں تو اچھی بات ہے۔ کرنا چاہیے۔ اس میں جرم کہاں ہے۔؟؟؟؟؟؟میں چین میں اپنا تحقیقی مقالہ پیش کرنے گیا تو میرے استاد پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید کے چلتے چلتے پاوں سوج گئے۔ میں نے بیجنگ ایئرپورٹ پر ساری دنیا کے سامنے زمین پر بیٹھ کر ان کے پاوں اپنی جھولی میں رکھ کر دبائے۔ اور پورے دورہ چین میں سڑکوں پر بار بار رک کر زمین پر بیٹھ کر یہی کرتا رہا۔ مجھے تو کسی نے نہیں کہا کہ یہ کیا گھٹیا کام کر رہے ہو بلکہ جس نے دیکھا ستائش کی نظر سے دیکھا۔ ہم پاکستانیوں کے دماغ کچھ زیادہ خراب ہیں کاٹھے انگریز این جی اوز والے ماہرین تعلیم بن کر محکمہ تعلیم میں فیصلہ کن سیٹس پر بیٹھے ہیں اور تعلیم سے ادب، لحاظ، حیا ، خدمت اور احساس کو نکال کر سمجھ رہے ہیں کہ بچوں کے حقوق کا تحفظ ہو رہا ہے۔
Naaz Education System
Education is key to success
07/05/2024
Female teacher required for kindergarten
Qualification: BA/BEd.
Experience: 3+ year
Salary:30
Location: Model town
Contact : 03004908888
English Male Teacher required in ACADEMY
For Matriculation classes ( 3 to 5 lectures).
▪️Well Experienced
▪️Subject GRIP
▪️Fluent
Education: M.A English, B.Ed,
Location: Model town lahore
Experience :
minimum 3 year
Pay: market competitive
share your CV .03066259344
Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
House No 21 Shahab Street(Toky Wali Gali) Opp Mansoorah Hospital Multan Road Lahore
Lahore
54790
Lahore
54790
Opening Hours
| Monday | 14:00 - 18:00 |
| Tuesday | 14:00 - 18:00 |
| Wednesday | 14:00 - 17:00 |
| Thursday | 14:00 - 18:00 |
| Friday | 15:00 - 17:00 |
| Saturday | 14:00 - 18:00 |