11/07/2026
https://chat.whatsapp.com/C00KAPR1avLELEZ9tPgUwk?s=cl&p=a&ilr=0&amv=1
اوجِ شمس کا خاص الخاص عمل و نقش
آج 11 جولائ بروز ہفتہ دن 11:36 پر اوجِ شمس شروع ہو چکا ہے
کل بروز 12 جولائ 12:36 پر اوجِ شمس ختم ہو جائے گا
عزت دولت شوہرت تسخیر الخلائق مخلوقات کے دل میں محبت و عزت دکانداری میں برکت آستانے پر مریضوں کی آمد ۔ بندش سے نجات ۔اور بھی کئ ڈارے فوائد ہیں اس نقش کے ۔
نقشِ خاص الانوار تیار کرنے کا طریقہ
ایک کورا کاغز لیں اور اس پر شمس کی ساعت میں
سورۃ الشمس زعفرانی سیاہی یا ( اورنج پوائنٹر ) سے تحریر کر لیں
سب اس کی پشت پر تصویر میں دیا گیا نقش تحریر کر لیں
اب نقش کو دونوں طرف سے اگربتی کی دھونی دیں
اب شمس کی اگلی ساعت میں اول آخر 11 مرتبہ درودِ پاک 41 مرتبہ سورۃ الشمس کی تلاوت کریں اور نقش کے دونوں طرف دم کر دیں اور خوشبو لگا لیں ۔
اب اس نقش کو سنبھال رکھیں اور اگلے آنے والے اتوار کو لوح ہاتھ میں لے کر کسی کھلی جگہ جہاں سے طلوع شمس کا نظارہ ہوسکے طلوع شمس سے کوئی دس منٹ قبل وہاں پہنچ جائیں،اب چند مرتبہ درود پاک پڑھ کر بغیر شمار کیے
" یاحی یاقیوم" ان اسمائے مبارکہ کا ورد کرتے جائیں یہاں تک کہ ورد کے دوران ہی شمس طلوع ہوکر کچھ بلند ہو جائے اب دوبارہ چند مرتبہ درود پاک پڑھ کر لوح کو ہاتھوں میں رکھیں اور دعا کریں
" اے اللہ اے حی قیوم جس طرح تو نے اس شمس کو دنیا کیلئے مینارہ نور بنایا اور روشنی و سربلندی بخشی اسی طرح جہاں جہاں تک اس کی روشنی پہنچ رہی ہے وہاں وہاں تک اپنی تمام ظاہری و پوشیدہ مخلوقات میں میرے نام کو عزت و شہرت اور ترقی و سربلندی عطا فرما اور یہ لوح جس کو میں نے تیرے پاک مقدس کلام اور بابرکت ناموں کی نسبت سے ایک وسیلے کے طور پر اختیار کیا اس وسیلے کو میرے حق میں قبول فرما اور مجھے میرے تمام جائز مقاصد و مطالب میں خیر اور بھلائی کے ساتھ کامیابی و کامرانی عطا فرما آمین ثم آمین "
اب اس نقش کو پینا بھی جا ڈکتا ہے دفتر دوکان یا آستانے میں لگایا بھی جا سکتا ہے ۔
اجازت کے لئے 10 مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھ کر ہمیں اور ہماری روحانی نسبت کو ہدیہ کریں۔
یہ صرف اپنے لئے تیار کر سکتے ہیں کسی اور کے لئے نہیں۔
الشفاء روحانی کلینک و درسگاہ
الشیخ اذان قادری چشتی نظامی شازلی
03202182838
24/06/2026
تمام پیرشانیوں تنگیوں بیماریوں بندشوں سے نجات اور خوشیوں برکتوں رحمتوں کے حصول کا عمل
یوم عاشورہ یعنی 10 محرم الحرام کے دن
سوا پاؤ سوجی کا حلوہ بنائیں یا زوجہ سے تیار کروائیں ۔
*بعد نماز ظہر یہ اسباق پڑھیں*
پانی والی بوتل اور حلوہ اپنے سامنے رکھیں ۔
11 مرتبہ درود پاک
41 مرتبہ سورۃ الفاتحہ
41 مرتبہ آیت الکرسی شریف
7 مرتبہ سورۃ بقرہ کا خری رکوع
7 مرتبہ سورۃ المزمل شریف
41 مرتبہ سورۃ فیل شریف
41 مرتبہ سورۃ الکوثر شریف
41 مرتبہ سورۃ الاخلاص شریف
41 مرتبہ سورۃ الفلق شریف
41 مرتبہ سورۃ الناس شریف
100 مرتبہ یہ والا درود پاک
*اللھم صل علی محمد و آلہ و بارک وسلم*
ان سب اسباق کی تلاوت کریں
اور پانی اور حلوہ پر دم کر دیں
`اب اللہ ربلعزت کی بارگاہ میں یہ دعا کریں`
* اے اللہ ربلعزت جتنا بھی پڑھا ذکر و اذکار کیا اپنی پاک و مقدس بارگاہ میں قبول و منظور فرما
* پڑھنے میں کوئ غلطی کوتاہی ہو گئ ہو تو معاف فرما
* اس کلام پاک کی تلاوت سے مالک جتنا بھی ثواب اجر عطا فرمایا سب کا ثواب نبی پاک ﷺ کی بارگاہ میں پیش کرتے ہیں قبول فرما
* اس کا ثواب تمان انبیاء کرام علیہم السلام کی بارگاہ میں پیش کرتے ہیں قبوک فرما
* اس کا ثواب تمام صحابہ کرام اہل بیعتِ اطہار حسنین کریمیں کی ارواح کو پیش کرتے ہیں قبول فرما
* اس کا ثواب خصوصاً بل خصوص حضرت امام حسین اور تمام شہدائے کربلا کو پیش کرتے ہیں قبول و منظور فرما
* اس کا ثواب تمام اولیاء اکرام اساتذہ اکرام الشیخ اذان عاطف اور روحانی نسبت کو پیش کرتے ہیں قبول فرما
* اس کا ثواب تمام نوری موکلات و روحانیت و اسباق کے نوری خادمین کو پیش کرتے ہیں قبول فوما
* ابھی جن سب کو ایصال ثواب کیا سب کی ارواح کے دراجات بلند فرما اور ہمارا سلام ان تک پینچا اور ہمیں ان کی دعائیں عطا فرما
* ان کی دعاوں کو ہمارے حق میں قبول و منظور فرما
* ہم پر اپنا خاص فضل و رحمت فرما
* ہماری ہر مشکل پریشانی دکھ غم بیماری فت ازمائش کو دور فرما
* ہمیں شفائے کاملہ عطا فرما
* رزق روزی میں بے پناہ برکتیں رحمتیں اسبب پیدہ فرما عطا فرما
* رحمتوں برکتوں کے سائے میں رکھ اور ہم پر ان کا نزول فرما
* ہماری ختاوں کو گناہوں کو صغیرہ کبیرہ کو معاف فرما اور نیکیوں میں بدل دے
* ہمارے گھر میں امن سکون سلامتی برکت رحمت نازل فرما
* ہمارے دل کی تمام نیک خواہشات کو قبول و منظور فرما
* بچوں کو ماں باپ کا فرمابردار بنا
* والدین کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما
* ہماری زندگی کو خوشیوں رزق دولت اسائیشوں اسانیوں سے بھر دے
* ہمیں اپنا قرب و اخلاص عطا فرما
( اس کے بعد اپ جو دعا کرنا چاہیں کر سکتے ہیں )
پھر آمین کر کے پانی والی بوتل میں دم کریں خود بھی پیئیں اور سب گھر والوں کو پلائیں
اس میں مزید شامل کرتے رہیں
11 عدد لونگ پر دم کریں اور اپنی تصوری کے اوپر وہ لونگ رکھ جر توڑ دیں انشاءاللہ بندش ٹوٹ جائے گی ۔
*حلوہ خود بھی کھائیں اور زیادہ تر بانٹ دیں*
`آپ دیکھیں گے کہ یہ عمل آپ کے لئے اسانیوں برکتوں رحمتوں و شفاء کے دروازے کھول دے گا`
روحانی عامل شیخ اذان عاطف
03202182838
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ان باکس یا واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں۔
#استخارہ
#تعویذات
#نقوش
#روحانیات
#حسد
#عاملین
23/06/2026
محرم الحرام میں تسخیر الخلائق عزت دولت شہرت اسانی برکت نعمت کے حصول کا خاص عمل
8 ، 9 ، 10 محرم الحرام کا عمل
عشاء سے فجر کے درمیان وقت 1 وقت مختص کریں
سوا پاؤ چینی
1 پانی والی بوتل
1 اگربتی کا پیکٹ کھول کر سامنے رکھ لیں
تازاہ وضو کریں
پاک لباس پہنیں
اخھی سی خوشبو لگائیں
اگر آسانی ہو تو 2 اگربتی جلائیں
اول 100 مرتبہ درج ذیل درود پاک پڑھیں
اللھم صل علی محمد و آلہ و بارک وسلم
درمیان میں یہ دعا 72 مرتبہ پڑھیں
اللَّهُمَّ سَخِّرْ لِي قُلُوبَ النَّاسِ، وَارْزُقْنِي رِزْقًا حَلَالًا وَاسِعًا كَثِيرًا، وَهَيِّئْ لِي أَسْبَابَ الرِّزْقِ وَالْخَيْرِ، وَامْلَأْ حَيَاتِي يُسْرًا وَرَاحَةً وَبَرَكَةً، وَارْزُقْنِي صِحَّةً وَعَافِيَةً وَعُمُرًا طَوِيلًا مُبَارَكًا، وَأَنْزِلْ عَلَيَّ رَحَمَاتِكَ وَبَرَكَاتِكَ. اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ ذَلِكَ بِحُرْمَةِ شُهَدَاءِ كَرْبَلَاءَ، وَبِمَكَانَةِ أَهْلِ الْبَيْتِ الْأَطْهَارِ وَمَحَبَّتِهِمْ وَوَلَايَتِهِمْ عِنْدَكَ، إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ.
اور پھر دوبارہ 100 مرتبہ درود پاک پڑھیں
اب تمام سامان پر اچھے سے دم کریں
3 دن کے دم کے بعد
پانی خود بھی پیئیں گھر والوں جی پلائیں اور روزانہ گھر کی دیواروں پر چھڑکیں
اگربتی صبح شام گھر میں جلائیں
چینی اپنے کھانے میں استمعال کریں یعنی چینی والے ڈبے میں ڈال لیں ۔
دعا کو روزانہ ہر نماز کے بعد لازمی 3 مرتبہ ورد میں لازمی رکھیں ۔ گھر کے تمام حباب اس دعا کو پڑھا کریں
انشاءاللہ تعالی زندگی ایک ایسا موڑ اختیار کر جائے گی کہ اپ حیران ہو جائیں گے
یہ عمل اپ کو کسی کتاب میں نہیں ملے گا
اجازت کے کلئے میسج پر ری-ایکٹ کریں اور فیسبک پیج فالو خود بھی کریں اوروں سے بھی کروائیں ۔
الشیخ اذان عاطف
03202182838
#استخارہ