Kako G

Kako G

Share

Poetry

04/03/2024

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

20/12/2023

05/09/2021

Good morning frnds❤️❤️❤️

14/11/2019

ہو نہ جائے حسن کی شان میں گستاخی کہی۔۔۔۔۔

تم چلے جاو کہ تمہیں دیکھ کر پیار آتا ہے۔۔۔۔۔

12/09/2019

‏جو اڑاتے ہیں میرے پاگل پن کا تماشہ،

کیا تماشہ
ہو اگر میں انہیں پاگل کردوں

09/09/2019

دھوکے ایسے ہی نہیں ملتے'

بھلا کرنا پڑتا ہے لوگوں کا......😊

31/08/2019

ذرا ٹھرو ! مجھے محسوس کرنے دو

تمہارے بعد کا منظر
دل برباد کا منظر!!

29/08/2019

جو چھوڑ گے وہی بوجھ تھے

جو پاس ہیں وہی خاص ہیں👌👌👌

24/08/2019

مت سوچو تم نے چھوڑ دیا تو میں بکھر جاؤں گا
❣صاحب❣
چاہنے والے بہت ہیں جو تیری خاطر____چھوڑے تھے

23/08/2019

‏وہاں سے بگڑی ہے زندگی میری__💜

ساتھ تو نے جہاں سے چھوڑا تھا__💙

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Www. Educationpk. Com
Lahore