Al Ma'arif International Education System

Al Ma'arif International Education System islam

08/04/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آپ تمام حضرات خیریت سے ہوں گے کل ان شاءاللہ العزیز اس کتاب کی پہلی حدیث پر گ...
08/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ آپ تمام حضرات خیریت سے ہوں گے
کل ان شاءاللہ العزیز اس کتاب کی پہلی حدیث پر گفتگو ہوگی
ان شاءاللہ العزیز

06/04/2026
30/03/2026

کوشش کریں کہ آپ اپنے دن کا آغاز قرآنِ کریم کی تلاوت سے کریں، تاکہ اس کی برکتیں اور روحانی اثرات پورے دن آپ کے ساتھ رہیں۔ آپ یہ بھی نہیں جانتے کہ دن کے باقی حصے میں کون سی مصروفیات یا رکاوٹیں آ جائیں گی اور آپ اپنی تلاوت نہیں کر سکیں گے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ الله (٧٢٨هـ) فرماتے ہیں:

"قِرَاءَةُ الْقُرْآنِ أَوَّلُ النَّهَارِ بَعْدَ الْفَجْرِ أَفضَلُ مِنْ قِرَاءَتِهِ آخِرِهِ."

’’فجر کے بعد دن کے آغاز میں قرآن پڑھنا، اس کے آخر میں پڑھنے سے کہیں زیادہ افضل ہے۔‘‘

(الإقناع للحجاوي : ١/‏١٤٩)

25/04/2023

Islam

Address

343 West Wood Colony Thokar Naiz Baig
Lahore

Telephone

+923260502136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Ma'arif International Education System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category