Al Makkah Maloomati Duniya

Al Makkah Maloomati Duniya بچوں کی تربیت | اسلامی رہنمائی | دلچسپ معلومات | سفر اور روزمرہ زندگی کی مفید باتیں

26/08/2026


26/08/2026

یہ پڑھنے سے أپ پورا سال خوش رہے گے
اسکا تو پتہ نہیں البتہ پڑھنے کا ثواب ضرور ملے گا
پڑھے اور اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کرے
جزاک الللہ

ہر حال میں پڑھنے کی دعاخود بھی پڑھے اور بچوں کو بھی سیکھے
25/08/2026

ہر حال میں پڑھنے کی دعا
خود بھی پڑھے اور بچوں کو بھی سیکھے

25/08/2026

Finally Nawaz Sharif School of Eminence ✨ نواز شریف سکول آف ایمیننس میں داخلہ — واقعی فخر کی بات! 🎓🌟آج والدین اور طلبہ ک...
24/08/2026

Finally Nawaz Sharif School of Eminence
✨ نواز شریف سکول آف ایمیننس میں داخلہ — واقعی فخر کی بات! 🎓🌟
آج والدین اور طلبہ کے لیے یہ خوشی اور فخر کا لمحہ ہے کہ انہیں Nawaz Sharif School of Eminence جیسے معیاری تعلیمی ادارے میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ 💚
یہ صرف ایک داخلہ نہیں، بلکہ بہتر تعلیم، روشن مستقبل اور کامیابی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ 📚✨
🌟 People feel Proud to be a part of Nawaz Sharif School of Eminence!





22/08/2026

ایک وکیل کی غلطی فائل میں دب جاتی ہے،
ایک انجینئر کی غلطی اینٹوں میں چھپ جاتی ہے،
ایک ڈاکٹر کی غلطی قبرستان میں دفن ہو جاتی ہے،
لیکن ایک استاد کی غلطی معاشرے کے نوجوانوں کے کردار میں جھلکتی ہے۔
اسی لیے استاد کی ذمہ داری صرف پڑھانا نہیں، بلکہ ایک نسل کی تربیت کرنا بھی ہے۔
“تدریس صرف ایک ملازمت نہیں، ایک فن ہے۔ ہر کوئی سبق پڑھا سکتا ہے، مگر ایک حقیقی استاد ہی زندگی سنوار سکتا ہے۔” ❤️

22/08/2026

"اللہ پر بھروسہ رکھیں، کیونکہ جو چیز آپ کے حق میں بہتر ہے، اللہ اسے آپ تک ضرور پہنچائے گا۔" 🤍
🤲 اللہ سے مانگیں، لوگوں سے نہیں۔

22/08/2026

👌❤️

Read  before sleep 😴 jazk Allah
20/08/2026

Read before sleep 😴 jazk Allah


Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Makkah Maloomati Duniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category