🌹✨ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌳
*ماہ مبارک!رمضان المبارک سے پہلے کچھ عادات بنا لیں۔*
⬅️نماز وقت پر اور جماعت سے پڑھنے کی عادت بناٸیں،
⬅️قرآن کی تلاوت زیادہ کریں۔
اذکار بڑھائیں۔
⬅️ایک برائی کو چھوڑیں روز۔
⬅️ایک اچھائی اپنائیں روز۔
⬅️ایک گندی عادت کو دور کریں۔
⬅️سوشل میڈیا پر وقت کم کریں۔
⬅️موبائل کا استعمال کم کریں۔
⬅️ہر چیز کے لیے وقت مقرر کریں نظام الاوقات بناٸیں۔
⬅️وقت کہیں ضائع بالکل نہ کریں اسے استعمال کرنا شروع کریں۔
⬅️تنہائی میں بیٹھ کر گناہوں پر آنسو بہائیں۔
⬅️دعاؤں میں اضافہ کرنا شروع کریں،اپنے لیے اور پوری امت کےلیے دعاٸیں کریں۔
⬅️تہجد کے وقت نوافل اور استغفار کی عادت بنائیں۔
اگر صرف فرض پڑھتے ہیں تو سنت اور نوافل بھی ادا کریں۔
اخلاق میں نرمی لائیں،🌙
Shamae Deen Quran Acadmy
we are pleased to announce that we have been serving the islamic community by teaching quran alhamdulilah
03/12/2024
Looking to enhance your Quranic knowledge?
Join our online classes and learn from expert instructors in a supportive environment.
17/10/2024
11/10/2024
جمعۃ المبارکۃ
Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Lahore
042
042