Minhaj ul Quran Central Park lahore

Minhaj ul Quran Central Park lahore Minhaj ul Quran Central park

16/06/2024

خوشخبری
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سنٹرل پارک کی طرف سے فری قیمہ بنانے کی سہولت موجود ہے

18/03/2024
تمام اہلِ اسلام کو رمضان مُبارک، رمضان المبارک کی یہ ساعتیں خوش نصیبی سے میسر آتی ہیں، اپنے آپ کو مستعد کرلیں، اللہ کے ح...
11/03/2024

تمام اہلِ اسلام کو رمضان مُبارک، رمضان المبارک کی یہ ساعتیں خوش نصیبی سے میسر آتی ہیں، اپنے آپ کو مستعد کرلیں، اللہ کے حضور تائب ہوجائیں اور زندگیوں کو بدلنے کا ارادہ کرلیں تاکہ یہ مبارک مہینہ جانے سے قبل ہم اپنے دل کی زمین میں سچائی، نیکی، توبہ اور اللہ کی محبت کو داخل کر سکیں۔

جملہ اہلیانِ اسلام کو رمضان المبارک کی آمد مُبارک یہ مہینہ امت محمدیہ کیلئے اللہ رب العزت کا تحفہ اور فضل ہے، اس ماہِ مب...
11/03/2024

جملہ اہلیانِ اسلام کو رمضان المبارک کی آمد مُبارک یہ مہینہ امت محمدیہ کیلئے اللہ رب العزت کا تحفہ اور فضل ہے، اس ماہِ مبارک کے ہر لمحے کو اللہ کی رضا کے لیے خرچ کریں، تلاوت کلامِ رحمن کو اپنا شعار بنائیں، خشیتِ الٰہی کے پیکر بن جائیں۔ دوسروں سے ہمدردی کرنے سے اللہ راضی ہو گا اور رزق کے دروازے کھولتا ہے لہذا اپنے اردگرد بسنے والوں کا خیال رکھیں اور اس ماہ کی خوشیوں میں ان کو بھی شامل کریں۔

اہلیانِ اسلام کو رمضان المبارک کے ماہِ سعید کی آمد مُبارک، اس ماہِ مبارک میں اللہ کی خشیت اور محبت اپنے عروج پر ہوتی ہے،...
11/03/2024

اہلیانِ اسلام کو رمضان المبارک کے ماہِ سعید کی آمد مُبارک، اس ماہِ مبارک میں اللہ کی خشیت اور محبت اپنے عروج پر ہوتی ہے، لہذا عبادت و ریاضت، تلاوت قرآن، قیام اللیل اور کثرتِ صدقہ و خیرات کو اپنا معمول بنائیں، اپنے قرب و جوار میں رہنے والوں کا خیال رکھیں تاکہ معاشرے کا ہر فرد ماہِ رمضان اور روزے بہتر انداز میں گزار سکیں۔

11/03/2024

حضور سیدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی جانب سے تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک

10/03/2024
Inshallah Coming Saturday 7:30 PM
28/02/2024

Inshallah Coming Saturday
7:30 PM

اپنے دلبر جانی۔۔۔ دانش عصر حاضر حضور سیدی شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کا 73 واں یوم...
18/02/2024

اپنے دلبر جانی۔۔۔ دانش عصر حاضر حضور سیدی شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کا 73 واں یوم پیدائش منہاج القرآن سنٹرل پارک لاہور کیجانب سے نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔۔۔
پروگرام کے میزبان جناب علامہ محمد طاہر قادری صدر منہاج القرآن اور نذیر چشتی کوآرڈینیٹر PAT سنٹرل پارک اور انکے دیگر رفقاء تھے۔۔۔
خصوصی خطاب کیلئے مرکز سے سینئر ریسرچ سکالر جناب علامہ ڈاکٹر محمد افضل قادری صاحب کو مدعو کیا گیا جنہوں نے انتہائی خوبصورت فکری گفتگو فرمائی۔ انکے ساتھ مرکز سے علامہ حسن محمود جماعتی اور علامہ ابوبکر فیضی بھی تشریف لائے ۔۔۔جبکہ راقم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔۔۔
اسکے علاوہ مہمانان گرامی قدر میں جناب عارف چوہدری، انجینئر عبدالطیف، سرفراز انجم، طیب خان، محمد افضل بھٹی، سلیم قادری، اصغر ساجد، اصغر چشتی کی علاوہ کثیر افراد نے شرکت کی۔۔۔
شیخ الاسلام کی بارگاہ میں مختلف مہمانوں نے ہدیہ تبریک و تحسین پیش کیا۔۔۔آخر میں کیک کٹنگ تقریب درود و سلام کے گجروں میں یوئی۔۔۔تمام شرکاء کی تواضع کیک اور جوش کیساتھ کی گئی۔۔۔۔۔

16/02/2024

یوم ولادت حضور شیخ الاسلام 17 فروری بروز ہفتہ
سنٹرل پارک لاہور

Address

598 A Central Park
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj ul Quran Central Park lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Minhaj ul Quran Central Park lahore:

Shortcuts

Share