20/03/2026
تمام متعلقہ افراد/طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد اور اس کے علاقائی مراکز 20.03.2026 سے 24.03.2026 (جمعہ تا منگل) تک "عید
الفطر اور یوم پاکستان" کی تعطیلات کے باعث بند رہیں گے۔