Pak Education Updates

Pak Education Updates

Share

All Updates on Result, Date Sheet, Roll No Slip, Past Papers, and Suggestions.

22/12/2025

Winter Break

14/05/2025

پاک بھارت جنگ کی وجہ سے کینسل شدہ پیپرز کی تفصیلات

07 مئی 2025
🔸07 مئی کو پورے پاکستان میں پیپر کینسل ہوا تھا
✓ یہ 07 مئی والا پیپر اب 16 جون 2025 کو ہوگا۔

08 مئی 2025
🔸08 مئی کو جو پیپر کینسل ہوا وہ صرف چند اضلاع میں تھا۔
✓ 08 مئی والا پیپر اب 17 جون 2025 کو ہوگا۔

09 مئی 2025
🔸09 مئی کو جو پیپر کینسل ہوا وہ بھی صرف چند اضلاع میں ہی تھا۔
✓ 09 مئی والا پیپر اب 18 جون 2025 کو ہوگا۔

10 مئی 2025
🔸10 مئی کو جو پیپر کینسل ہوا وہ پورے پاکستان میں کینسل ہوا تھا۔
✓ 10 مئی والا پیپر اب 19 جون 2025 کو ہوگا

14/05/2025

محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے موسم گرما کی چھٹیوں کی تاریخ فائنل کرلی

یکم جون سے 9 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہونگی، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن

اگر ہیٹ ویو زیادہ ہوئی تو ایک ہفتہ قبل چھٹیاں دی جائیں گی، سیکرٹری سکول ایجوکیشن

22/02/2025

بورڈ میں اچھے مارکس حاصل کرنے کےلیے چند اہم ہدایات

1. مارکر کا استعمال کرنا سیکھیں۔ بورڈ پیپر حل کرنے کےلیے یہ مارکر آپ کے پاس ہونا لازمی ہیں ( ڈالر 604,605بلیو ) ڈالر وائٹ کیپ سادہ مارکر، ڈالر 604 بلیک مارکر ( چند مخصوص ہیڈنگز , قرآنی حوالہ جات + ڈایا گرام کےگرد Box بنانے کےلیے کالا مارکر استعمال ہو سکتا ہے)

2. کوشش کریں تعریف اور وضاحت کےلیے text book میں استعمال کیے گئے الفاظ ہی استعمال کریں کیونکہ وہ wording زیادہ concise ہوتی ہے)

3. ہمیشہ اچھی کمپنی کا blue انک پین استعمال کریں اور کوشش کریں جس pen سے آپ نے سال بھر پریکٹس کی وہی پین بورڈ پیپرز میں استعمال کریں۔

4. کچی پینسل ،انک ریمور ،پوائنٹر یا jel پین کے استعمال سے گریز کریں۔

5. کٹنگ اور اوور رائٹنگ سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔

6. پیپر صاف اور کھلا کھلا لکھیں۔ہیڈنگ بنا کر لکھنے کا فن سیکھیں یاد رکھیے گا پیپر کی اچھی presentation اچھے مارکس کی ضامن ہوتی ہے۔

7. سائنس کےطلباء ایک اچھا سائنٹیفک یا نان پروگرام ایبل انجینئرنگ کیلکولیٹر پاس رکھیں اور کیلکولیٹر کا quick استعمال سیکھیں۔بہت سے بچے کیلکولیٹر کا استعمال کرنا مناسب طریقے سے نہیں جانتے اور سوال غلط کر بیٹھتے ہیں

22/02/2025

میٹرک پہلا سالانہ امتحان 2025 سے پیپرز ٹائمنگ کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔

اب صبح ٹائم کا پیپر 9 بجے شروع ہو گا ۔ جبکہ شام کا پیپر 2 بجے شروع ہوگا۔۔ جمعہ کو شام کا پیپر 2:30 بجے شروع ہو گا۔

26/11/2024

موسم سرما کی چھٹیاں کب سے کب تک ہونگی؟ سیکرٹری سکولز پنجاب نے تاریخ کا اعلان کردیا

پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا، سیکرٹری سکولز

10 جنوری 2025ء تک سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی، سیکرٹری سکولز

24/11/2024

وفاقی دارالحکومت میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن کچھ ہی دیر میں جاری کر دیا جائے گا
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

18/11/2024

*پنجاب بھر میں میڑک سالانہ امتحان 4 مارچ 2025سے شروع ہو گا*

07/10/2024

جماعت دہم کے طلباء کےلیے بڑی خبر 🚨
جماعت دہم کے سالانہ امتحانات برائے 2025 فروری کی 20 تاریخ سے شروع ہونگے متوقع تاریخ سامنے آ گئی جبکہ نہم کے سالانہ امتحانات 10 مارچ سے شروع ہونے کے امکانات (پنجاب بورڈز)

18/09/2024

فرسٹ ایئر پنجاب بورڈز کا رزلٹ ان شاءاللہ یکم اکتوبر صبح 10 بجے جاری کیا جائے گا۔

06/09/2024

PUNJAB BOARDS HSSC PART-I (1st ANNUAL) EXAMINATIONS SCHEDULE 2024

پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین نے گیارہویں جماعت کے پہلے سالانہ امتحانات کے لئے داخلے کا شیڈول جاری کر دیا۔ سنگل فیس کے ساتھ داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 20 ستمبر جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر ہے۔

07/08/2024

ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ نہم کلاس ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 9 اگست بروز جمعہ صبح 10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ بورڈ ویب سائٹ اور ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔

ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ''ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ'' ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ
ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240
ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295
ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296
ﻻﮨﻮﺭ 80029
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298
ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292
ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

DHA Phase 3
Lahore
54810