Dar-ul-thazeeb

Dar-ul-thazeeb

Share

دین تعلیم خدمت

23/09/2025
23/09/2025

🌸 اصلاحی مجلس و تقسیم انعامات 🌸

الحمدللہ! دارالتہذیب فاؤنڈیشن میں ایک بابرکت تقریب منعقد ہونے جا رہی ہے۔
یہ پروگرام دو حصوں پر مشتمل ہوگا:

1️⃣ اصلاحی مجلس
جس میں قرآن و سنت کی روشنی میں اصلاح و تربیت کے موضوعات پر بیان ہوگا۔

2️⃣ تقسیم انعامات
جن طلبہ و طالبات نے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، انہیں ہدیۂ تحسین اور انعامات سے نوازا جائے گا۔

🌟 خصوصی شرکت

🔹 زیر سرپرستی:
شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد الرحمن صاحب دامت برکاتہم
بانی و مہتمم جامعہ عبداللہ بن مسعود

🔹 زیر نگرانی:
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد عبداللہ صاحب دامت برکاتہم

🔹 خصوصی خطاب:
استاذ الحدیث حضرت مولانا شیخ نذیر احمد صاحب دامت برکاتہم
استاذ الحدیث جامع دارالعلوم اسلامیہ و جامعہ فتحیہ اچھرہ

📍 مقام: جامع مسجد زہرا، آفتاب گارڈن نزد ہائی کورٹ سوسائٹی فیز 2، لاہور

🗓️ مورخہ: 24 ستمبر
🕰️ وقت: صبح 11:00 بجے تا 1:00 بجے دوپہر

🤲 اللہ تعالیٰ اس مجلس کو بابرکت بنائے اور سب کے لیے نفع بخش ثابت فرمائے۔ آمین۔

17/09/2025

🌸 "آئیے! سینکڑوں بچوں کے تعلیمی سفر میں امید کا چراغ جلائیں" 🌸
🌸 دارالتہذیب فاؤنڈیشن 🌸
ایک دینی، تعلیمی و رفاہی ادارہ ہے جو قرآن و سنت کی روشنی میں طلبہ و طالبات کی تعلیم و تربیت کے لیے کوشاں ہے۔ اس وقت ادارے کی 11 شاخیں ہیں جن میں تقریباً 650 طلبہ و طالبات زیورِ تعلیم سے آراستہ ہورہے ہیں۔

ادارے کے اخراجات تقریباً 14,50,000 روپے ماہانہ ہیں، لیکن آمدنی کی کمی کی وجہ سے ادارے کو ہر ماہ تقریباً 5 لاکھ روپے اضافی خرچ کا سامنا ہے۔

📖 اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتّٰى تُنْفِقُوْا مِمَّا تُحِبُّوْنَ ۚ وَمَا تُنْفِقُوْا مِنْ شَیْءٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِیْمٌ (92)

ترجمہ :
"تم ہرگز بھلائی کو نہیں پا سکو گے جب تک راہِ خدا میں اپنی پیاری چیز خرچ نہ کرو، اور تم جو کچھ خرچ کرتے ہو اللہ اسے جانتا ہے۔"

✨ آئیے، اپنی پسندیدہ چیزوں میں سے اللہ کی راہ میں خرچ کریں اور سینکڑوں طلبہ و طالبات کے مستقبل کو سنوارنے میں حصہ ڈالیں۔

📌 تعاون کے لیے:
🏦 Meezan Bank — 02360101732403
A/C Title: Muhammad Abdullah

📱 JazzCash — 0301-4343496

🤲 آپ کا دیا ہوا ایک روپیہ بھی صدقہ جاریہ ہے۔

17/09/2025

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website