Muhammad Amanat Rasul

Muhammad Amanat Rasul اگر آپ اپنے کسی سوال کے جواب کے متمنی ہیں تو اپنا سوال ہ?

09/08/2025

مکتبہ فکر جدید کا افتتاح

تاریخ: سولہ اگست

بروز: ہفتہ

وقت: پانچ بجے شام

رابطہ نمبر:04237211555

ایڈریس:شاپ نمبر 6، فرسٹ فلور، خالد پلازہ، اردو بازار، لاہور

تمام احباب کو دعوت ہے۔
خصوصی طور پر،اُن دوستوں کو دعوت ہے،جنہوں نے ہماری خوشی میں خوشی کا اظہار فرمایا۔۔

26/05/2025

ہم نے دیوان غالب کلاس کا آغاز کیا تھا،تقریباً دس غزلیں پڑھی تھیں۔۔رمضان المبارک کی آمد کی وجہ سے کلاس روکنا پڑی۔۔اب خیال ہے،دوبارہ دیوان غالب کلاس کا آغاز کیا جائے۔۔۔مجھے ذاتی طور پر،اس کلاس سے بہت فائدہ ہوا۔۔اگر غالب شناسی کا شوق رکھنے والے احباب کلاس بنانا چاہیں تو ہم دوبارہ اسے ہفتہ وار شروع کرسکتے ہیں اور طریقہ کار بھی طے کرسکتے ہیں۔۔

داخلہ جاری ہے۔۔اور سیٹیں محدود ہیں۔ خواہشمند حضرات مندرجہ ذیل نمبر پہ رابطہ کریں.۔۔
26/05/2025

داخلہ جاری ہے۔۔اور سیٹیں محدود ہیں۔
خواہشمند حضرات مندرجہ ذیل نمبر پہ رابطہ کریں.۔۔

ادارہ فکر جدید نے محاضرات کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا ہے۔۔اس سلسلے میں ہمارے پہلے مہمان ڈاکٹر طفیل ہاشمی صاحب  ہیں۔۔پوسٹر پ...
15/05/2025

ادارہ فکر جدید نے محاضرات کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا ہے۔۔
اس سلسلے میں ہمارے پہلے مہمان ڈاکٹر طفیل ہاشمی صاحب ہیں۔۔
پوسٹر پہ باقی تمام معلومات موجود ہیں۔۔
اہل علم کو خصوصی دعوت ہے اور ڈاکٹر صاحب کے تلامذہ کو بھی خصوصی دعوت ہے۔

https://www.facebook.com/share/p/1ETEz27n6G/
26/03/2025

https://www.facebook.com/share/p/1ETEz27n6G/

In this insightful session of the Tadabbur Fellowship - March Cohort, Sahibzada Muhammad Amanat Rasul shares his valuable thoughts on "Aga Khan’s Legacy: Ser...

14/12/2024

ہم اس مرتبہ کراچی میں بک سٹال نہیں لگا سکے لیکن ہماری ٹیم نے طے کیا ہے۔۔بک فئیر کراچی کے دنوں میں،ہمارے ادارے کی تمام کتب اسی قیمت پہ دی جائیں گی جس قیمت پہ بک فئیر میں دی جاتی ہیں۔۔۔۔یعنی رعایتی قیمت پہ۔۔۔۔۔۔۔
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پہ رابطہ کریں۔۔۔۔

حافظ شوکت علی صاحب
ادارہ فکر جدید
03012770109

27/11/2024

میرے بیٹے شارق رسول کی پہلی کتاب"ریاستیں کیسے چلائی جاتی ہیں؟"
"How states are governed"by Ernest R Row
پریس میں جارہی ہے۔۔۔۔۔

دعاوں کی درخواست ہے۔

https://youtu.be/LmY_yoHojB0?feature=shared
24/11/2024

https://youtu.be/LmY_yoHojB0?feature=shared

اس پوڈکاسٹ میں ہم نے ایک خاص مہمان کو مدعو کیا ہے، جو ایک ایسے پس منظر سے آتے ہیں جہاں روایتی مذہبی تعلیم کا کوئی اثر نہیں تھا۔ وہ اپنے تعلیمی سفر کی کہانی ش...

09/09/2024

کبھی آپ نے غور کیا ہے؟
ختم نبوت اور میلاد النبی کے نام پہ ہونے والی بڑی بڑی کانفرنسز کا مقصد کیا ہے؟ان سے دین کے کیا مطالبات پورے ہوتے ہیں.؟ خاص طور پر،اُس ملک میں جہاں غربت و افلاس ہے جہاں علم و تعلیم کے لیے فنڈ نہیں ہیں جہاں تحقیق و کتب کے لیے لوگ خرچ نہیں کرتے۔۔۔۔۔
یہ صرف اپنے گروہی اور مسلکی مقاصد واہداف تک پہنچنے کا ایک ذریعہ ہیں۔۔۔۔ورنہ خدا کو اپنے دین اور اپنے پیغمبر کی ختم نبوت کے تحفظ کے لیے ایسی سرگرمیوں کی کوئی حاجت نہیں ہے۔۔

Address

128-E, Sui Gas Society
Lahore
54600

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+924220263

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Amanat Rasul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Muhammad Amanat Rasul:

Shortcuts

Share

Category