29/10/2025
Top 200 Candidates result in MDCAT 2025
Best academy in the Town. Join us for better future. All guess papers. Educational consultation.
29/10/2025
Top 200 Candidates result in MDCAT 2025
Matric supply exams!!! Kisi ko koi help chae tu message kerain???
Matric 2nd annual papers ( Supply) postponed. New dates will start from 29 September
10ویں جماعت کے طلبہ کے لیے خوشخبری!
صرف 15 دن کا ریسکیو کریش کورس
گرنٹیڈ کامیابی- انشاءاللہ
وہ سپلی کے طلبہ جن کے لیے میٹرک پاس کرنا مشکل ہو رہا ہے
ہوم ٹیوشن یا صبح اور شام کی اکیڈمی کلاسز
مختصر اور پاس ہونے والی جامع پڑھائی
پاس ہونے کا آسان ترین فارمولا
ابھی رابطہ کریں!
0302-7500211
جن طلبہ سے میٹرک پاس نہیں ہو رہی وہ رابطہ کریں
میٹرک میں سپلی والے بالکل پریشان نہ ہوں پڑھائی کرنا اور پاس ہونا کوئی مشکل کام نہیں ہے بس تھوڑی سی توجہ اور محنت کی ضرورت ہے
اپ رابطہ کریں اپ کا تمام مسائل حل ہو جائیں گے
25/07/2025
18/07/2025
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے ایم فل, پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں کی آخری تاریخ میں تو سیع کردی ہے۔ پنجاب یونیورسٹی ( University of the Punjab) ترجمان کے مطابق امیدوار اب مورخہ 21 جولائی بروز پیر شب 12 بجے تک ایم فل / پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امیدوار 21 جولائی شب 12 بجے تک آن لائن پورٹل کے ذریعے درخواست دے سکیں گے
17/07/2025
16/07/2025
Think about this.big opportunity to get succes.
15/07/2025
Admission in Punjab university Lahore! Formula to calculate results