Jamia Jammatia Bilal Gunj
Jamia Jammatia is an Islamic Tuition Center. Where Students Get Islamic Studies & Information.
05/03/2024
قبلہ استاذ جی
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭
انا للہ و انا الیہ راجعون
ایک اور چراغ بجھ گیا امت مسلمہ ایک عظیم باعمل عالم دین سے محروم ہوگی
اللہ پاک درجات بلند فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرماے۔۔آمین ثم آمین😓
02/03/2024
جامعہ جماعتیہ رضویہ گلی نمبر 6 امیر روڈ بلال گنج لاہور کا 43 واں سالانہ جلسۂ دستارِ فضیلت و تقسیم اسناد
زیر صدارت :- پیر طریقت جگر گوشۂ امیر ملت حضرت صاحبزاہ حافظ قاری پیر سید منظر حسین شاہ جماعتی صاحب (آستانہ عالیہ علی پور سیداں شریف نارووال)
خصوصی خطاب :- عالمی مبلغ اسلام ترجمان مسلک رضا سلطان الخطباء حضرت علامہ ابو الحسان صاحبزادہ مفتی محمد طاہر تبسم قادری صاحب (چئیرمین نیشنل علماء کونسل پاکستان)
زیر سرپرستی :- پیر طریقت استاذ الحفاظ سرمایۂ اہلسنت حضرت قبلہ بابا جی پیر قاری رحمت علی جماعتی صاحب (بانی و مہتمم جامعہ جماعتیہ رضویہ)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
54000