23/04/2026
صرف ایک یوٹیوب چینل آپ کی مالی پریشانیاں ختم کر سکتا ہے!
اگر آپ کے پاس لیپ ٹاپ اور انٹرنیٹ ہے، تو یوٹیوب آٹومیشن سے پیسہ کمانا اب کوئی خواب نہیں۔ بس اسے اسکول کی طرح 'الف، ب' سے شروع کریں:
ایڈیٹنگ سیکھیں: CapCut اور AI ٹولز کا استعمال کریں۔
اسکرپٹ لکھیں: ChatGPT یا Claude سے پروفیشنل اسکرپٹ تیار کریں۔
تھمب نیل بنائیں: کلک ایبل ڈیزائن اور صحیح رنگوں کا انتخاب کریں۔
یوٹیوب ایگورتھم: CTR، امپریشنز اور یو ایس (US) آڈیئنس کو ٹارگٹ کرنا سیکھیں۔
بس روزانہ تھوڑا سیکھیں اور آج ہی اپنا چینل شروع کریں۔ یہ سفر شروع میں مشکل لگے گا، لیکن نتیجہ شاندار ہوگا۔
اگر آپ کو مکمل روڈ میپ اور سیکھنے کے لنکس چاہئیں، تو کمنٹ میں "Guide" لکھیں۔
فری ٹریننگ اور اپ ڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں:
👉 https://whatsapp.com/channel/0029Vb8VJd1EgGfSernaur1h