AL-Attar Educational Zone

AL-Attar Educational Zone Discover yourself

23/08/2026
08/07/2026

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کا رزلٹ شیڈول 2026

📢 دسویں جماعت: 6 اگست 2026
📢 نویں جماعت: 2 ستمبر 2026
📢 بارہویں جماعت (سیکنڈ ایئر): 23 ستمبر 2026
📢 گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر): 22 اکتوبر 2026

نوٹ:
جن طلبہ و طالبات کی میٹرک کے سالانہ امتحانات میں سپلی آئے گی، ان کے سپلیمنٹری امتحانات 6 اکتوبر 2026 سے شروع ہوں گے۔

جن طلبہ و طالبات کی انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں سپلی آئے گی، ان کے سپلیمنٹری امتحانات 3 نومبر 2026 سے شروع ہوں گے۔

Inter 2 English Pairing Scheme and Paper Pattern(2026-27)For New Book issued by PECTAA
03/06/2026

Inter 2 English Pairing Scheme and Paper Pattern
(2026-27)
For New Book issued by PECTAA

26/05/2026
19/04/2026

Activities at Our PEF Brach.

New Session & New Syllabus Class 9thمحترم والدین اور طلباء طالبات انگلش کا ایک مقولہ ہے۔۔۔"Well begin is half done"کام ک...
31/01/2026

New Session & New Syllabus Class 9th
محترم والدین اور طلباء طالبات انگلش کا ایک مقولہ ہے۔۔۔
"Well begin is half done"
کام کا خوبذارت آغاز اسکے آدھا مکمل ہو جانے کی دلیل ہے۔۔۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ کلاس نہم میں آپکے بچے اچھا پرفارم کریں تو انہیں پہلے دن سے ہی کلاس میں بٹھائیں اور پھر لمبے عرصے تک چھٹیوں سے بچائیں۔۔۔ میرا ذاتی تجربہ ہے ہمارے ہر سیشن کے اوائل سے ہی کلاس جوائن کرنے والے بچے سارا سال بہترین طریقے سے پرفارم کرتے ہیں جبکہ بعد میں آنے والے بچے Confuse رہتے ہیں کیونکہ انکی کمزور بیس اور سلیبس کے درمیان Resonance نہیں ہو پاتی۔۔۔ الحمدللہ ادارے میں ہر سال پری نہم شروع ہوتے ہی چند دن میں سیٹ فل ہو جاتی ہیں لہذا 15فروری سے شروع ہونے والی کلاس میں بروقت رجسٹریشن کروا لیجۓ۔۔۔

Address

Shehzada Road Kahna Nau Lahore
Lahore
2526

Telephone

+923224146526

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Attar Educational Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AL-Attar Educational Zone:

Shortcuts

Share

Category