04/10/2025
Achi Batein
Learn with Passion & Save Your Future. Lets Help Each other to grow.
04/10/2025
04/10/2025
02/10/2025
Nabi (sallallahu ‘alayhi wa sallam) said:
“The best of you is he who is most generous in settlement.” [i.e., paying without delaying or voluntarily paying the creditor more]
(Sahih Bukhari, Hadith: 2305, 2306, 2390 and Sahih Muslim, Hadith: 1601)
02/10/2025
02/10/2025
فن لینڈ کے کسانوں نے رات کے وقت سڑکوں پر حادثات کم کرنے کے لیے ایک انوکھا طریقہ نکالا ہے۔ وہ ہرنوں پر خاص ریفلیکٹو پینٹ چھڑکتے ہیں تاکہ گاڑیوں کی ہیڈ لائٹس پڑتے ہی ان کے سینگ اندھیرے میں روشنی دینے لگیں۔ یہ منظر دیکھنے میں بالکل کسی سائنس فکشن فلم جیسا لگتا ہے۔
کچھ لوگوں کو یہ خیال کمال کا اور حادثات روکنے کا بہترین حل لگتا ہے، جبکہ کچھ کے نزدیک یہ تھوڑا عجیب سا ہے۔ لیکن ایک بات تو سب مانتے ہیں... اگر سڑک پر کوئی چمکتا ہوا ہرن آ رہا ہو تو اسے نظر انداز کرنا ناممکن ہے۔
02/10/2025
علیؑ ہیں شیرِ یزداں، علیؑ ہیں رازِ قرآن
علیؑ کے در کے سائل کو، ملے رضائے رحمٰن (حضرت خواجہ غلام فریدؒ)
مرشد کریم سید عرفان احمد شاہ عراقی اویسی المعروف نانگا مست مجذوب معراج دین سرکار کو بارگاہِ مولا علیؓ علیہ السلام میں حاضری کی عظیم سعادت نصیب ہوئی۔بارگاہِ مولا علیؑ وہ مقام ہے جہاں سے ولایت کا نور ہر سمت پھیلتا ہے اور عاشقانِ حقیقت کو سکون، اطمینان اور قربِ الٰہی عطا ہوتا ہے۔ ایسی حضوری دراصل عشقِ علیؑ کی وہ نعمت ہے جو نصیب والوں کے مقدر میں لکھی جاتی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
54000
04/10/2025