13/11/2022
آمین
Our aim is not only to educate you but also to utilize the talents of the students to reach their destination.
13/11/2022
آمین
For MDCAT Aspirants....!!!
کل کا دن بلاشبہ بہت اہم ہے۔۔۔
اس حقیقت کو تسلیم کریں کہ صرف 3/4 ماہ کی محنت کا صلہ نہیں ملنا۔۔۔بلکہ آپ کے پورے ایجوکیشنل ریکارڈ اور محنت کا صلہ ملے گابالخصوص میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں آپ نے کس intent سے کام کیا وہ سب Matter کرے گا۔
آپ کا Attitude کیسا رہا۔۔۔
towards your teachers
towards your parents
and all above towards your institutions and studies
پھر آپ کا رب پر کس لمحے کیا یقین رہا۔۔اور اب وہ یقین کتنا certain ہے۔۔۔۔آپ کی true effort بھی اہم ہیں۔۔۔
بہت سے بچوں نے محنت کی ہے۔۔راتیں جاگ کر کام کیا۔۔۔سختیاں برداشت کی ہیں۔۔۔اب ایک آخری امتحان ہے۔۔۔Its the game of Nerves....بس اپنے آپ پر قابو پائیں۔۔۔اللہ سے دعا کریں۔۔۔اپنے تمام Mentors کی دعا لیں اور قدم بڑھائیں۔۔۔رب آپ کو ہرگز ہرگز پشیمان نہیں کرے گا۔
یاد رکھیے گا عین ممکن ہے آپ کا MDCAT کلیئر نا ہواور تمام تر محنت کے باوجود آپ کو لگنے لگے کا محنت ضائع ہو گئی ہے مگر ایسا سوچنا بھی نہیں کہ محنت ضائع ہوئی بلکہ یقین رکھنا کہ رب نے آپ کی محنت کو نئی Direction دے دی۔۔۔۔اور رب نے آپ کو Doctor بنا کر جو کام لینا تھا رب اس سے کچھ بڑا کوئی نیا کچھ الگ کام لینا چاہتا ہے۔۔۔سو الحمدللہ کہتے ہوۓ آگے بڑھیے کہ رب آپ سے جو کام لینا چاہتا ہے اس کےلیے ہم تیار ہے۔۔۔۔
یہ جملہ اگر آپ کی زندگی میں ہے تو آپ سب سے کامیاب شخصیت ہیں۔۔۔۔
اے رب۔۔۔!!!
جیسے تو چاہے۔۔۔جیسے تیری رضا
یونیک میتھ اینڈ سائنس اکیڈمی الفلاح ٹاؤن بیدیاں روڈ لاہور
رابط نمبر 03102871056
Unique Math and Science Academy Al Falah Town Bedian Road Campus will be open on Iqbal Day.
ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے معلم حضرت محمد ؐ کی شخصیت کو سلام پیش کرتے ہیں۔
ﷺﷺﷺﷺﷺ
یونیک میتھ اینڈ سائنس اکیڈمی
ایڈریس: E-78/B مین الفلاح ٹاؤن بیدیاں روڈ لاہور
کنٹرولر
محمد فیصل ندیم
ایم فل میتھمیٹکس یو ایم ٹی لاہور
رابطہ نمبر
03030071056
03102871056
19/09/2022
Admissions open…
FSc | ICS | F.A (IT)
For more information visit our admission office
Unique Math and Science academy
Or call us on our number
📞+923102871056
| Monday | 16:00 - 20:00 |
| Tuesday | 16:00 - 20:00 |
| Wednesday | 16:00 - 20:00 |
| Thursday | 16:00 - 20:00 |
| Friday | 04:00 - 20:00 |
| Saturday | 04:00 - 20:00 |