11/01/2026
اسلام علیکم امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے آج آپ سب کو ایک بہت ضروری اطلاع دینی تھی کہ ہماری اکیڈمی کے نام سے کسی نوسرباز نے فیسبک اور انسٹاگرام پر ایک جعلی اکاؤنٹ بنایا ہے جو شریف اور سیدھے سادے لوگوں سے دھوکے سے پیسے لیے آرہا ہے میری آپ سب سے گزارش ہے کہ اگر کسی ایسے انسان کا میسج آئے تو آپ سب نے اس کو انکار کر نا ہے اگر کسی نے پیسے دئیے تو وہ خود زمہ دار ہو گا
العمر سائنس اکیڈمی
جزاک اللہ