Dr.Nabeel Sajjad

Dr.Nabeel Sajjad Dr Nabeel

09/09/2026

Hi everyone

US Vice President JD Vance says the US delegation has failed to reach an agreement with Iran after 21 hours of negotiati...
12/04/2026

US Vice President JD Vance says the US delegation has failed to reach an agreement with Iran after 21 hours of negotiations in Pakistan. In a very short press conference, Vance said Iran had chosen not to accept Washington’s terms.

‏امریکہ اور ایران کا معاہدہ نہیں ہوسکا، ہم اپنی فائنل آفر دے کر جا رہے ہیں، یہ ایران پر منحصر ہے کہ وہ اسے قبول کرتے ہیں...
12/04/2026

‏امریکہ اور ایران کا معاہدہ نہیں ہوسکا، ہم اپنی فائنل آفر دے کر جا رہے ہیں، یہ ایران پر منحصر ہے کہ وہ اسے قبول کرتے ہیں یا نہیں۔ امریکی نائب صدر کی اسلام آباد میں امریکی پریس سے مختصر گفتگو۔ امریکی صحافیوں کے چند سوالات کے جواب دیے۔ یہ ابھی واضح نہیں کہ ایرانی وفد بھی کوئی میڈیا ٹاک کرے گا یا نہیں

11/04/2026

ایران امریکہ بات چیت دو گھنٹے جاری رہنے کے بعد عارضی بریک

🚨 HUGE BREAKING 🚨"You call us Dalal, Broker or Bikhari but Pakistan has actually come out as KING OF DIPLOMACY"A joint s...
10/04/2026

🚨 HUGE BREAKING 🚨

"You call us Dalal, Broker or Bikhari but Pakistan has actually come out as KING OF DIPLOMACY"

A joint statement from the leaders of UK, France, Italy, Germany, Canada, Denmark, Netherlands, Spain, The European Commission, The European Council and Japan.

🚨 تیسری عالمی جنگ… ایک ایسا خوفناک منظر جو ہم سوچ بھی نہیں سکتےذرا آنکھیں بند کریں… اور تصور کریں…ایک دن آپ اٹھتے ہیں…📵 ...
07/04/2026

🚨 تیسری عالمی جنگ… ایک ایسا خوفناک منظر جو ہم سوچ بھی نہیں سکتے
ذرا آنکھیں بند کریں… اور تصور کریں…
ایک دن آپ اٹھتے ہیں…
📵 موبائل کام نہیں کر رہا
🌐 انٹرنیٹ مکمل بند
💡 بجلی کا نام و نشان نہیں
آپ بار بار فون چیک کرتے ہیں…
لیکن کوئی سگنل نہیں… کوئی رابطہ نہیں…
آپ دنیا سے کٹ چکے ہیں…

📻 بس ایک پرانا ریڈیو…
جو کبھی کبھی ٹوٹی پھوٹی خبریں سنا رہا ہے…

💻 جو لوگ سوشل میڈیا سے کما رہے تھے…
ایک لمحے میں سب کچھ ختم…
نہ کام… نہ آمدنی… نہ کوئی راستہ…

🚚 جب تیل کے ذخائر پر حملے ہوں گے
تو گاڑیاں رک جائیں گی…
سڑکیں سنسان ہو جائیں گی…
اور جب ٹرانسپورٹ رک گئی…
تو خوراک بھی رک جائے گی…

🏙️ بڑے شہر… جو کبھی روشن تھے
اب اندھیرے میں ڈوب جائیں گے…
پہلے چیزیں کم ہوں گی…
پھر ختم…
اور پھر شروع ہوگی… لوٹ مار…

😔 سوچیں…
بچے بھوک سے رو رہے ہیں…
بیمار دوائی کے بغیر تڑپ رہے ہیں…
ماں باپ بے بس کھڑے ہیں… کچھ نہیں کر پا رہے…

💔 آپ اپنے ہی گھر میں محفوظ نہیں…
باہر نکلیں تو خطرہ…
اندر رہیں تو بھوک…

🚶‍♂️ لوگ اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں گے…
راستے تباہ… جگہ جگہ بمباری…
ہر طرف خوف… ہر طرف چیخیں…

😢 اور سب سے بڑا درد…
جب آپ اپنے ہی کسی پیارے کو
اپنی آنکھوں کے سامنے کھو دیں…
اور کچھ نہ کر سکیں…

⚠️ پھر… ایسے اندھیرے وقت میں
ایک شخص آئے گا…

وہ کہے گا:
"آؤ… میں تمہیں کھانا دیتا ہوں"
"آؤ… میں تمہیں رہنے کی جگہ دیتا ہوں"
"آؤ… میں تمہاری ہر مشکل حل کر دیتا ہوں"

اور انسان… اپنی مجبوری میں
اس کے سامنے جھک جائے گا…

‼️ لیکن یہی ہوگا سب سے بڑا فتنہ… دجال

🕋 ایسے وقت میں نجات کہاں ہے؟
👉 سورہ کہف
یہ ہمیں سکھاتی ہے:
🌿 ایمان کو مضبوط رکھو
🌿 حق پر قائم رہو
🌿 سادگی اور خود انحصاری اختیار کرو

💭 وقت آ چکا ہے سوچنے کا…
ہم اپنی زندگی میں کتنے تیار ہیں؟
کیا ہم صرف سہولتوں کے عادی بن چکے ہیں؟
یا واقعی کسی آزمائش کا مقابلہ کر سکتے ہیں؟

07/04/2026

کیا عظیم قوم ہے۔
ای ران۔
جاکر پلوں اور پاور سٹیشنز پر کھڑے ہوگۓ۔
بہادر ترین۔

03/04/2026

امید ہے سب کو یاد ہوگا.😊 8 مارچ 2022، عالمی منڈی میں قیمت: 128 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں اس وقت، پٹرول 149.86 روپے فی لٹراور ڈیزل 144.15 روپے فی لٹر
😡 2 اپریل 2026 عالمی منڈی میں قیمت:108.28 ڈالر فی بیرل اور پاکستان پٹرول 458.49 روپے فی لٹر ڈیزل 520.35 روپے فی لٹر
اور ہفتے میں 3 چھٹیاں، مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ ھے۔ہمارے حکمرانوں کو کیا ہوگیا؟ کوئی ایک بھی عقل و فہم والا نہیں۔10 ارب کا جہاز اور 9 کروڑ کی گاڑیاں لینے کے لیے غریب آدمی کو مزید کتنا تباہ و برباد کرنا ہے۔

03/04/2026

امریکی آرمی چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج کو عہدہ چھوڑنے کا حکم
لو جی اب الٹا امریکہ میں رجیم چینج

03/04/2026

میاں صاحب نے عوام کے دکھ میں اپنا مائیک توڑ پن کے پرے مارا اور سمری پہ دستخط کر کے اجلاس چھوڑ کہ اپنے نئے نویلے جیٹ کو کک مار کہ سٹارٹ کیا اور اوپر ہوا میں بلند ہو کہ پیٹرول پمپوں پہ لمبی لائینیں دیکھ کہ افسوس کرتے رہے!!

Address

Bahria Town Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Nabeel Sajjad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share