31/08/2026
🌙 آج کا سوال 🌙
قرآنِ کریم میں فرمایا گیا:
"مِنْ نَشَاءُ"
یہاں نونِ ساکن کا کون سا قاعدہ لگے گا؟ 🤔
1️⃣ اظہار
2️⃣ اقلاب
3️⃣ ادغام
📚 صحیح جواب کمنٹ میں بتائیں۔
اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ علمِ قرآن کو عام کرنے میں آپ بھی حصہ دار بنیں۔ ❤️
📞 عثمان آن لائن قرآن اکیڈمی
03200024087
#تجوید