The Haris Education Centre

The Haris Education Centre The Haris Education Centre
(Specialised in Islamic Education & computer sciences)

📚 فاسق کی اذان و اقامت کا حکم 📚احکام شرع جاننے اور دیگر اسلامی اصلاحی پوسٹ کے لئے ہمارے آفیشل اکاؤنٹس کو فالو کیجئیے۔Fac...
02/12/2022

📚 فاسق کی اذان و اقامت کا حکم 📚

احکام شرع جاننے اور دیگر اسلامی اصلاحی پوسٹ کے لئے ہمارے آفیشل اکاؤنٹس کو فالو کیجئیے۔

Face Book Page:

https://rb.gy/tshybd

⬇️ برائے رابطہ وٹس اکاؤنٹ لنک

https://api.whatsapp.com/send?phone=923206874073

📚 جوتے پہن کا نماز جنازہ پڑھنا کیسا؟ 📚احکام شرع جاننے اور دیگر اسلامی اصلاحی پوسٹ کے لئے ہمارے آفیشل اکاؤنٹس کو فالو کیج...
30/11/2022

📚 جوتے پہن کا نماز جنازہ پڑھنا کیسا؟ 📚

احکام شرع جاننے اور دیگر اسلامی اصلاحی پوسٹ کے لئے ہمارے آفیشل اکاؤنٹس کو فالو کیجئیے۔

⬇️ برائے رابطہ وٹس اکاؤنٹ لنک

https://api.whatsapp.com/send?phone=923206874073

بین الاقوامی نصاب اور آسان مشقوں کے ساتھ عربی سیکھئیےمزید معلومات و تفصیلات کے لئے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر ابھی رابطہ کیجئ...
15/11/2022

بین الاقوامی نصاب اور آسان مشقوں کے ساتھ عربی سیکھئیے
مزید معلومات و تفصیلات کے لئے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر ابھی رابطہ کیجئیے۔

یہ آفر آپ کو کہیں نہ ملے گی
ٹرائل کلاسز تو کم از کم ضرور لیں۔

https://api.whatsapp.com/send?phone=923206874073

02/11/2022

عربی گرامر (علم النحو کا تعارف)
دی حارث ایجوکیشن سینٹر کا طریقہ تدریس (ڈیمو کلاس)

دی حارث ایجوکیشن سینٹر کے تحت الحمدللہ مختلف شعبہ ہائے زندگی تعلق رکھنے والے احباب درس نظامی و دیگر علوم و فنون اسلامیہ مع عربی گرامر کورس کر رہے ہیں۔جن میں انجینئر،وکیل،پروگرامر آئی ٹی پروفیشنلز ٹیچر،فارماسسٹس وغیرہ شامل ہیں۔

الحمدللہ دی حارث ایجوکیشن سینٹر کا اولین مقصد یہی ہے کہ علوم و فنون اسلامیہ کو ہر طبقہ کے لئے آسان سے آسان تر کر کے پیش کیا جائے۔

افادہ عامہ کے لئے علم النحو کی تعارفی کلاس بطور ڈیمو اپلوڈ کی جا رہی ہے،الحمدللہ!استاذہ کی دعاؤں سے طلبہ کی دینی وفکری و عملی تربیت کو بھی لازمی نصابی حصہ بنایا گیا ہے۔

اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہمارے لئے ہمارے مقاصد کا حصول آسان فرمائے کہ ہم دین متین کی خدمت اور علوم و فنون اسلامیہ کی خدمت اخلاص و استقامت سے کر سکیں۔
مزید تفصیلات کے لئے ہمارے آفیشل نمبر پر رابطہ کریں۔

شان اسلم
بانی:دی حارث ایجوکیشن سینٹر
03206874073۔

ماہ ربیع الاول مبارک ہوسرکار ﷺ کی آمد مرحبا
27/09/2022

ماہ ربیع الاول مبارک ہو
سرکار ﷺ کی آمد مرحبا

09/09/2022
انتہائی اہم و موثر حصار
06/09/2022

انتہائی اہم و موثر حصار

الحمدللہ! دی حارث ایجوکیشن سینٹر میں عربی گرامر میں نحو کی ابتداء نحو میر سے کروائی جاتی ہے۔اللہ کے فضل سے نحو کی تعلیم ...
23/08/2022

الحمدللہ! دی حارث ایجوکیشن سینٹر میں عربی گرامر میں نحو کی ابتداء
نحو میر سے کروائی جاتی ہے۔اللہ کے فضل سے نحو کی تعلیم کے ساتھ ساتھ نحوی قوانین کا اجراء،ان کا عربی کلمات و جملوں پر لاگو کرنا سکھایا جاتا ہے۔اگر کوئی طالب علم اجراء کے ساتھ نحو میر از بر کر لے تو اسے عربی عبارت کی تیاری میں ان شاء اللہ مشکلات پیش نہیں آئیں گے۔

اللہ پاک ہم سب کو علم نافع نصیب فرمائے آمین

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Haris Education Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Haris Education Centre:

Shortcuts

Share