08/05/2025
📢 اہم اطلاع برائے طلباء و والدین
الوہاب اسلامک پبلک سکول شاہدرہ ٹاؤن لاہور
حکومتِ پنجاب کی ہدایات کے مطابق، تمام تعلیمی ادارے 8 مئی 2025 (جمعرات) سے 11 مئی 2025 (اتوار) تک بند رہیں گے۔ اس دوران، ہمارے اسکولز بھی بند رہیں گے۔ تعلیمی سرگرمیاں 12 مئی 2025 (پیر) سے معمول کے مطابق دوبارہ شروع ہوں گی۔
💡 طلباء کے لیے حوصلہ افزا پیغام
📘 تعطیلات علم کے سفر میں ایک وقفہ ہیں، منزل نہیں۔ اس وقت کو مطالعہ اور خود کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کریں۔
📞 رابطہ نمبر:
📍 سکول پرنسپل سفیان وہاب
0307-0366373
03/03/2025
08/03/2024