Misbahul Quran official

Misbahul Quran official

Share

teaching Quran And Hadees

14/03/2024

*سلسلۂ حفظِ حدیث 4🔖*
#٣رمضان ١٤٤٥

*راوی:* عبداللّٰه بن عمرو رضی اللّٰه عنه
*نبی کریمﷺ* نے فرمایا:
*"الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ"*
مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں

«البخاري، الايمان، 10

12/03/2024
12/03/2024

*فضائلِ رمضان #1📿*
*راوی:* ابو ھریرہ رضی اللّٰه عنه
*فرمانِ شفیع المذنبینﷺ* پانچوں نمازیں، ایک جمعہ دوسرے جمعہ تک اور ایک رمضان دوسرے رمضان تک اپنے مابین سرزد ہونے والے گناہوں کا کفارہ بن جاتے ہیں، *بشرط یہ کہ کبیرہ گناہوں سے بچا جائے*
«مسلم، الطھارہ,233»

08/03/2024

*الجمعة يوم العيد🌹*
* #جمعه عید کا دن ہے*

آخری نبیﷺ نے فرمایا: "إِنَّ هَذَا يَوْمُ عِيدٍ جَعَلَهُ اللّٰهُ لِلْمُسْلِمِينَ، فَمَنْ جَاءَ إِلَى الْجُمُعَةِ فَلْيَغْتَسِلْ، وَإِنْ كَانَ طِيبٌ فَلْيَمَسَّ مِنْهُ، وَعَلَيْكُمْ بِالسِّوَاكِ"

*(جمعه) عید کا دن ہے* اللّٰهﷻ نے اِسے مسلمانوں کے لیے مقرر کیا ہے، جو شخص جمعہ کو آۓ تو اسے چاہیے کہ غسل کرے، اگر خوشبو موجود ہوتو کچھ خوشبو لگاۓ، اور *مسواک کو لازم پکڑ لو*

«ابن ماجه، اقامة الصلاۃ، 1098»

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Ilam Din
Lahore