Rana Ali Azhar Qadri Official
I am Rana Ali Azhar Qadri,pharmacist by profession,trying to deliver quality and useful things to all
23/11/2024
جو سیدِ عثمانؓ پر ایمان نہ رکھے
ہم سے کوئی رشتہ کوئی پہچان نہ رکھے
امیرالمومنین حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ اپنی بیٹی سے کہتے ہیں بیٹی پانی لاؤ وقت کے امیر نے تین دفعہ بیٹی کو آواز دی کہ پانی لاو لیکن بیٹی پانی لانے نہیں اٹھی بیوی پانی لے کے ائی کہنے لگے یہ پیالہ لے لیں تو حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ ناراض ہو گئے کہنے لگے جسے پانی لانے کو کہا تھا وہ کیوں نہیں لائی تو کیوں ائی ہے کیا میری بچی نافرمان ہو گئی ہے تو بیوی کہنے لگی اس کا کرتہ پھٹ گیا ہے دوسرا کرتا پاس نہیں ہے اس کے وجود کا کچھ حصہ اس کرتے کی وجہ سے نظر ارہا ہے بیچاری اندر بیٹھ کے سی رہی ہے میں ائی ہوں حضرت عمر بن عبدالعزیز سے زوجہ کہنے لگی جب سے اپ امیر المومنین بنے ہیں ہمارے فاقے چلتے ہیں غربتیں ہیں بیٹیاں تو سب کی پیاری ہوتی ہیں اور اگر بیٹی کے لیے جوڑا نہ ہو تو پھر بیٹی باہر کیسے آئے حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ اٹھے صحن میں رونے لگے کہنے لگے مولا شکر ہے عمر کے گھر میں حکومت تو آئی ہے پر دولت نہیں آئی اللہ شکر ہے عمر کے گھر میں حرام کا مال نہیں آیا یہ ہمارے حکمران تھے یہ ہمارے لیڈر تھے اور یہی چراغ جلے گا تو روشنی ہوگی۔
*بدلے گا نظام تو بدلے گا پاکستان*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
55270