11/04/2025
District Education Authority Lahore
The District Education Authority (DEA) Lahore is dedicated to enhancing the quality of education in public schools across Lahore.
Our mission is to ensure access to quality education, improve school infrastructure, and empower teachers and students.
11/04/2025
District Education Authority Lahore
20/03/2025
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ ایلیمنٹری) لاہور کی جانب سے بڑا فیصلہ!
گلستان کالونی مصطفیٰ آباد لاہور کے CDG بوائز ہائی اسکول کے استاد حافظ محمد انور احمد کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا۔
یہ کارروائی امتحانات میں بے ضابطگی اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں کی گئی۔
سی ای او ایجوکیشن کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے، DEO لاہور نے سخت کارروائی عمل میں لائی۔
20/03/2025
چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی (DEA) لاہور کی جانب سے سخت ایکشن!
گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول، گلستان کالونی لاہور کے SST/انچارج ہیڈ ماسٹر جناب غلام عباس کو معطل کر دیا گیا۔
یہ کارروائی کرپشن، امتحانات میں بے ضابطگیوں اور طلبہ کو ناجائز فوائد دینے کے الزامات کے تحت کی گئی۔
سی ای او ایجوکیشن لاہور نے واضع کر دیا کہ تعلیمی نظام میں کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کو برداشت نہیں کیا جائے گا!
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ یہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کا آفیشل پیج ہے تو لائیک اور شیئر کریں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور
Today's theme 🎉👍💡
28/11/2023
District Education Authority Lahore Ban on All Kind of Field Trips in District Lahore
22/09/2022
ڈینگی ایس او پیز کے حوالے سے ڈی سی لاہور کے وزٹ کے دوران سکول ہیڈ کی غفلت برتنے پر رپورٹ سیکرٹری سکول ایحوکیشن کو بھجوا دی گئی
07/01/2022
Recruitment of Class IV in All Districts Of Punjab
| Monday | 09:00 - 16:00 |
| Tuesday | 09:00 - 16:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 13:00 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |