15/08/2025
الٓسٓلًامُ عٓلٓی الٓحُسین وٓعٓلی عٓلٍی اٖبن آلحُسینٍ
وٓعلٓیٓ اُولٓادُآلحُسینٖ وٓعٓلیٓ اصٓحٓابُ آلٓحُسین 🏴
اربعین یعنی؟
پَسِ گردن بندھے ہاتھوں کا پرسہ، اونٹ سے گرنے والے بچوں کا پرسہ، ایک رسن پر بارہ گلے کا پرسہ، جھلسا دینے والی دھوپ میں قیدیوں کا پرسہ، پتھر کھانے والے مقدس ہستیوں کا پرسہ، خون آلود زنجیروں کا پرسہ، سَہمی ہوئی بیٹیوں کا پرسہ، سرخ رخساروں کا پرسہ، خون آلود قدموں کا پرسہ، بازاروں کا پرسہ، درباروں میں انتظار کا پرسہ، توہین آمیز الفاظ کا پرسہ، گَرد آلُود کساء کا پرسہ، جلے ہوئے جھولے کی راکھ کا پرسہ، کٹے سروں سے جاری ہونے والے آنسووں کا پرسہ۔۔!!
06/05/2022
06/05/2022
04/05/2022
04/05/2022