09/10/2022
نثار تیری چہل پہل پر
ہزاروں عیدیں ربیع الاول❤️
سوائے ابلیس کے جہاں میں
سبھی تو خوشیاںمنا رہے ہیں❤️
نصیب چمکے ہیں فرشیوں کے
کہ عرش کے چاند آرہے ہیں ❤️
جھلک سے جن کی فلک ہے روشن
وہ شمس تشریف لا رہے ہیں ❤️
تمام اہل اسلام و انسانیت کو نبی آخر الزماں خاتم النبین رحمت العالمین محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی ولادت پاک ١٢ ربیع الاول بہت بہت مبارک ہو۔
12/08/2022