14/03/2022
چند اوصاف
*🌹فرمان حضرت امام امیرالمومنین علی علیہ السلام🌹*
*عقلمند کا سینہ اس کے بھیدوں کا مخزن ہوتا ہے،*
*اور کشادہ روئی محبت و دوستی کا پھندا ہے،*
*اور تحمل و بردباری عیبوں کا مدفن ہے۔*
(اَوْ):
یا اس فقرہ کے بجائے حضرتؑ نے یہ فرمایا کہ:
*صلح و صفائی عیبوں کو ڈھانپنے کا ذریعہ ہے۔*
حوالہ:- نہج البلاغہ باب حکمت و مواعظ(حکمت =05)
10/03/2022
07/09/2021